1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Online diplomas with certificate in urdu

Discussion in 'Websites Reviews' started by Smart Azhar, Jun 2, 2015.

Share This Page

  1. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    ”اسلام علیکم
    دوستو کیسے ہو امید ہے سب ٹھیک ہوں گے تو دوستو میں آج ایک نئ ویب سائٹ لے کر بھائیوں کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں جہاں آپ آن لائن کورس کر سکتے ہیں بالکل مفت بغیر فیس کے ؛
    جی ہاں بالکل مفت جس میں منررجہ ذیل کورس موجود ہیں ؛
    1‏-کمپیوٹر سافٹ وئیر
    -2کمپیوٹر ہارڈوئیر
    3 -کمپیوٹر نیٹ ورکنگ
    -4-ڈرائیونگ ڈپلومہ
    اور بھی بہت سے ہیں
    اور مزے کی بات یہ ہے اس پر آپ اپنی مرضی کا کورس شامل کروا سکتے ہیں ؛
    تو دوستو مجھے دیجیے اجازت جلد ہی نئ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں گے
    دعاؤں میں یاد رکھیے گا ؛
    الللہ حافظ ؛
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
     
  2. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

  3. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98


    [​IMG]

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    زبردست بہت خوب
    بہت ہی عمدہ
    بہت ہی مزیدار
    مزید اچھی شیرینگ کا انتیظار رھے گا ۔
    [​IMG]

     
  4. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ جناب
     

Share This Page