1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

(سورۃ النمل :۶۰)

Discussion in 'Quran e Kareem' started by IQBAL HASSAN, Jun 2, 2015.

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 83/98


    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]

    السلام علیکم و رحمتہ االلہ وبرکاتہ
    اَمَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَاَنْزَلَ لَكُمْ مِّنَ السَّمَاۗءِ مَاۗءً ۚ فَاَنْۢبَتْنَا بِهٖ حَدَاۗىِٕقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ ۚ مَا كَانَ لَكُمْ اَنْ تُنْۢبِتُوْا شَجَـرَهَا ۭ ءَاِلٰهٌ مَّعَ اللّٰهِ ۭ بَلْ هُمْ قَوْمٌ يَّعْدِلُوْنَ 60۝ۭ
    ************************************
    بھلا آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا اور آسمان سے تم لوگوں کے لئے (کس نے) پانی اتارا اور اس کے ذریعے سے خوشنما باغ اگائے؟ (لوگو') تمہارے بس میں تو نہ تھا کہ تم ان (باغوں) کے درختوں کو اگا سکو۔ کیا اللہ کے ساتھ کوئی (اور) معبود (بھی ان کاموں میں شریک) ہے؟ (نہیں،) مگر یہ لوگ (راہ) حق سے کتراتے ہیں۔(سورۃ النمل :۶۰)



    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

  3. Rania
    Offline

    Rania VIP Member
    • 18/33

Share This Page