1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

سائنسی مضامین اور قرآنی آیا آیات


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Quran e Kareem' started by IQBAL HASSAN, Jun 2, 2015.

Quran e Kareem"/>Jun 2, 2015"/>

Share This Page

  1. IQBAL HASSAN
    Offline

    IQBAL HASSAN Designer
    • 63/65

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    :hhpyy::hhpyy::hhpyy::hhpyy::hhpyy::hhpyy::hhpyy:
    سائنسی مضامین اور قرآنی آیا آیات
    :hhpyy::hhpyy::hhpyy:
    مضمون کی طوالت کو محدود صفحات کی وجہ سے مختصر کرنا ضروری ہے۔ لہٰذا تفصیلی بحث کی بجائے نیچے درج کئے گئے سائنسی علوم کے ساتھ قرآن مجید کی سورتوں اور ان کی آیات کے حوالے دئیے گئے ہیں۔ اساس جہت میں دراصل ایک اشاریہ ترتیب دینے کی ضرورت ہے تاکہ موضوعات کے اعتبار سے جملہ آیات کی فہرست فراہم کر دی جائے۔ یہ مضمون بہر حال اس کا بھی متحمل نہیں ہو سکتا۔ چنانچہ سائنس کی ہر شاخ کے ضمن میں صرف چند منتخب آیات ہی کے حوالے دیئے گئے ہیں۔ تسخیرِ ماہتاب، تخلیقِ اِنسانی، تخلیقِ کائنات اور توانائی کی لہروں کے حوالے سے تفصیل سے بات کی گئی ہے۔ ٭.....کائنات مادے کی صورت پذیری سے وجود میں آئی ہے اور مادے سے تعلق رکھنے والے تمام علوم Physical Sciences کہلاتے ہیں علمِ طبیعات (Physics): سورۃ الرعد، 13 : 2-4 علمِ موسمیات (Meteorology): سورۃ الاعراف، 7 : 57 آثارِ قدیمہ (Archeology): سورۃ ق، 50 : 12-14 علمِ طبقات الارض (Geology): سورۃ الرعد، 13 : 2-4 علمِ فلکیات (Astronomy): سورۃ الانعام، 6 : 96، 97۔ سورۃ الحدید، 57 : 4۔ سورۃ نوح، 71 : 15، 16، 19 علمِ کونیات (Cosmology): سورۃ الانبیاء، 21 : 30۔ سورۃ المومنون، 23 : 18۔ سورۃ الانشقاق، 84 : 19 علمِ کیمیا (Chemistry): سورۃ المومنون، 23 : 21۔ سورۃ النازعات، 79 : 1-5 علمِ برقیات (Electronics)، علمِ جغرافیہ (Geography): سورۃ الرحمٰن، 55 : 17۔ سورۃ المعارج، 70 : 40، وغیرہ۔ ٭.....انسانی اور حیوانی زندگی حیاتیات (Biology) کا موضوع ہیں، جو کہ علمِ حیاتیات (Biology): سورۃ النحل، 16 : 66 علمِ طب (Medical Sciences): سورۃ النحل، 16 : 69 علمِ الجنین (Embryology): سورۃ الرعد، 13 : 2-4۔ سورۃ الحج، 22 : 5 علمِ حیوانات (Zoology): سورۃ الانعام، 6 : 38۔ سورۃ النحل، 16 : 68 علمِ تشریح الاعضاء (Anatomy): سورۃ الحج، 22 : 5۔ سورۃ المومنون، 23 : 14 علمِ نباتات (Botany): سورۃ الانعام، 6 : 95۔ سورۃ الاعراف، 7 : 57۔ سورۃ النحل، 16 : 65۔ سورۃ المومنون، 23 : 19۔ سورۃ الواقعۃ، 56 : 63 وغیرہ ٭.....نفسیاتی علوم (Psychological Sciences) کا دائرہ کار نفسیات (Psychology): سورۃ الحدید، 57 : 6 صحافت (Journalism)، قانون (Law): سورۃ الرعد، 13 : 8۔ سورۃ بنی اِسرائیل، 17 : 77۔ سورۃ القمر، 54 : 49 تعلیم (Education): سورۃ الرحمٰن، 55 : 4۔ سورۃ المجادلۃ، 58 : 11۔ سورۃ القلم، 68 : 1۔ سورۃ العلق، 96 : 1-3 سیاسیات و معاشیات (Political Sciences; Economics): سورۃ البقرۃ، 2 : 266، 267، 275، 279 عمرانیات (Sociology): سورۃ البقرۃ، 2 : 177۔ سورۃ الروم، 30 : 21-23۔ سورۃ الحدید، 57 : 20
    :hhpyy::hhpyy::hhpyy::hhpyy::hhpyy::hhpyy::hhpyy:
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :salam1:
    [​IMG]
    [​IMG]
    ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ​
     

Share This Page