1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Roman Urdu to direct urdu

Discussion in 'Websites Reviews' started by Smart Azhar, Jun 3, 2015.

  1. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    Aslaam 0 Alikum
    دوستو کیسے ہو امید ہے سب
    اللہ پاک كے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک
    ہوں گے آج ایک نئی سائٹ لے کر آپ دوستوں کی خدمت
    میں حاضر ہوا ہوں
    جس سے آپ رومن اُرْدُو سے ڈائریکٹ اُرْدُو میں کر سکتے ہیں یہ سائٹ ان دوستوں كے لیے ہے جو استعمال کرنا نہیں جانتے
    اسے کرنا بالکل آسان ہے
    آج كے بعد آپکا اُرْدُو ٹائپ کرنے کا مسئلہ ختم
    .

    اپنا اور اپنے ساتھیوں کا خیال رکھیے گا
    اللہ حافظ

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!





    [​IMG]
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Wah kiya baat hai
    Zabardast
     
  3. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators


    بہت ہی عمدہ
    بہت ہی مزیدار
    مزید اچھی شیرینگ کا انتیظار رھے گا ۔
     
  4. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    حوصلہ افزائ کرنے کا بہت شکریہ جناب ؛
     

Share This Page