1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Facebook and Twitter free with Jazz

Discussion in 'Jaaz' started by Smart Azhar, Jun 5, 2015.

  1. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    اسلام علیکم
    دوستو کیسے ہو امید ھے سب ٹھیک ہوں گے تو دوستو میں آج آپکی خدمت میں ایک بار پھر حاضر ہوا ہوں ایک چھوٹا سا
    ٹپ لے کر ؛
    اکثر دوستوں نے موبلنک کے فری فیس بک سیٹنگ کی ریکویسٹ کی تھی کیونکہ جیز والوں نے فری فیس بک پر چارج لاگو کر دیے ہیں
    آپ کو صرف یہ کوڈ ملانا ھے
    اور پھر کمال دیکھیں
    اور سیٹنگ وہی رہنے دیں جو کمپنی والے بھیجتے ہیں اور انجواۓ کریں
    اب تو تھینکس بنتا ہے نہ ‎!?‎
    *114*6#
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer Moderator

    بہت خوب
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت خوب چیک کرتے ہیں
     

Share This Page