1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ائیو ونگل مفت میں حاصل کریں ڈی ایس ایل یوزر


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Articles' started by Malik Wahab, Jun 11, 2015.

Computer Articles"/>Jun 11, 2015"/>

Share This Page

  1. Malik Wahab
    Offline

    Malik Wahab VIP Member
    • 6/8

    :bism3:

    Salam::mub::
    View attachment 590
    View attachment 591
    ائیو ونگل مفت میں حاصل کریں جی ہاں اگر آپ ڈی ایسل یوذر ہیں تو ایو ڈوائس مفت میں حاصل کر سکھتے ہیں اپنے آخری بل کی کاپی لے کر پی ٹی سی ایل کے اون سٹاپ شاپ پر جائین اور ائیو مفت میں حاصل کریں


    اس ائیو پر آپ 500روپے ماہانہ 10جی بی حاصل کر سکھتے ہیں اور ڈاٹا ختم ہونے کے بعد آپ

    100روپے فی جی بی دیں گئے


    مزید معلومات کے لئے 1236 ر کال کریں
     
  2. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    بہت پرانی آفر ہے
    مجھے بھی یہ ڈیوائیس ملی تھی؛
     
  3. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    آپکا تھریڈ موو
    کیا جا رہا ہے؛
    جنرل موبائل ڈسکشن سے
    کمپیوٹر آرٹیکل ؛
     
  4. Danyal
    Offline

    Danyal New Member
      0/0

    wah bahe barey a6ey ofer ha
     

Share This Page