1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

پانی کے قطروں سے چلنے والا کمپیوٹرتیار


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by waqas mughal, Jun 14, 2015.

General Discussion information dowloading Etc"/>Jun 14, 2015"/>

Share This Page

  1. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    نیویارک: ٹیکنالوجی کی جدت نے کمپیوٹر کو تیزرفتار اور حیرت انگیز تو بنا ہی دیا تھا تم اب اس کو مزید جدت دیتے ہوئے پانی سے آپریٹ کیا جانے والا کمپیوٹر تیارکر لیا گیا ہے جو الیکٹرونزکی بجائے پانی سے کام کرے گا۔
    امریکی سائنسدانوں کے تیارکردہ اس کمپیوٹر کومقناطیسی پانی کے قطروں سے آپریٹ کیا جاسکے گا جب کہ اس کا مقصد مادے کے استعمال کو کنٹرول کرنا اور بہتر بنانا ہے یہ کمپیوٹر پہلے سے موجود کمپیوٹر سسٹم یعنی یونیورسل لاجک گیٹس کی طرح کام کرے گا اور اس کی رفتار بھی کم ہوگی تاہم اس مشین کو تیار کرنے والی ٹیم نے اس خامی کو جلد دور کرنے کا ارادہ عزم ظاہر کیا ہے۔
    اس جدید کمپیوٹر کو ایجاد کرنے والی ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ معلومات کو پروسیس کرنے والے کمپیوٹر تو پہلے ہی سے موجود ہیں تاہم ہمارا مقصد ایسے کمپیوٹر تیار کرنا ہے جس میں مادے کے اثر کو بہتر انداز میں کنٹرول کیا جا سکے، آپ تصور کریں کہ آپ کے پاس ایسا کمپیوٹر ہے جو نہ صرف معلومات کو پروسیس کرتا ہوبلکہ مادے کو بھی کنٹرول کرے تو آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے اور ہم نے ایسا ہی کیا ہے اور اس کے لیے 10 مائکرونز کی جگہ ایک ملی میٹر پانی کا استعمال کیا گیا ہے۔
    ماہرین نے کمپیوٹر کے سسٹم کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے قطروں کو مقناطیسی نینو ذرات کی مدد سے کنٹرول کیا جاتا ہے جنہیں ایک آئرن بار کے جال کے گرد حرکت دی جاتی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ عام کمپیوٹر میں یہی کام اس میں نصب کلاک کرتا ہے جو سسٹم کی ہر حرکت کو بہترین انداز میں کنٹرول کرتا ہے اور بائنری کوڈ میں اسے ڈی کوڈ کرتا ہے اس نئے سسٹم کی میموری ایک بٹ تک ہے جب کہ موجود چپ کا سائز ایک پوسٹ اسٹیمپ کے برابر ہے اس نئے سسٹم میں پانی کے قطرے کا سائز اسے سے بھی کم اوعر افیون کے بیج کے برابرہے۔
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    بہت ہی عمد ہ معلوماتی پوسٹ کا اشتراک کیا ہے۔شکریہ​
     
  3. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    بہت ہی اچھی معلومات ہے
     
  4. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Champ
    • 36/49

    nice inforatio but pakistna ma kab aye ga
     

Share This Page