1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

GooD News for Android Users


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Android APPS' started by Smart Azhar, Jun 18, 2015.

Android APPS"/>Jun 18, 2015"/>

Share This Page

  1. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    اسلام و علیکم
    دوستو کیسے ہو امید ہے سب بالکل ٹھیک ہوں گے تو ایک بار پھر ایک انڈرائد سافٹ وئیر ریوو کے ساتھ حاضر ہو ہوں امید ہے آپکو پسند آۓ ؛
    تو چلتے ٹوپک کی جانب
    سافٹ وئیر کا نام
    Nanu
    کام
    اس سافٹ وئیر کے ذریے آپ کہیں بھی کبھی بھی کسی بھی
    نیٹ ورک پر بالکل مفت کال کر سکتے ہیں اور ہاں مزے کی بات یہ ہے کہ یہ 2جی نیٹ ورک پر بھی کام کرتا ہے ؛
    اس پہ آپکو شروع میں 25 منٹ ملیں گے بعد میں یہ آپکو کچھ اور سافٹ وئیر انسٹال کرنے کو کہے گا جس سے ایک سافٹ وئیر انسٹال کرنے سے آپکو 25 فری منٹ سے لے کر 1000 منٹ ملیں گے ؛
    اگر کوئ مسلئہ ہوتو ری پلائ کیجیے گا ؛
    الللہ حافظ
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
    [​IMG]
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    واہ کیا بات ہے
    زبردست​
     
  3. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    Pasand karne ka shukrya janab.
     

Share This Page