1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

idm gift for tm

Discussion in 'Computer Softwares' started by Danyal, Jun 20, 2015.

  1. Danyal

    Danyal Newbi

    ک
    کیاحال چال ہیں سب کے؟
    امید ہے سب ہی ٹھیک ہونگے ،
    تو یہ تھریڈ میرا خاص طور پر شان جی بھائی کے کہنے پر بنا رہا ہوں،خاص طور پر ٹائم نکال کر۔
    آج کل ہر بندہ انٹر نیٹ یوز کر رہا ہے توموبائل یوزراس کیلئے تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پی سی یوزرس کیساتھ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ،اور وہ مسئلہ ہے ڈانلوڈر کا۔
    جو کہ ہر دوسرے دن رجسٹریشن مانگتا ہے اور اسکا کوئی حل نہیں (میرے حساب سے )کیونکہ میں نے کافی ٹرائی کئے ہیں ۔
    لیکن آج میں ایک ایساسافٹویئر لایا ہوں جس میں رجسٹریشن کا غم ہے ہی نہیں بس ایک بار انسٹال اور پھر بے غم۔
    میں خود بھی یہ ہی استعمال کر رہا ہوں۔
    سکرین شارٹس بھی دے رہا ہوں۔



    یہاں سے ڈانلوڈ کریں۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    امید ہے آپکو یہ پسند آیا ہوگا۔

    میری کوشش رہے گی کہ میں آپ لوگوں کو مزید اس سے اچھے اچھے تھریڈز پیش کر سکوں اور کم از کم دن میں ایک تھریڈ لازمی شیئر کر سکوں
     
  2. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    بہت اچھی شئیرنگ ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کاشکریہ
     
  3. Danyal

    Danyal Newbi

    THANXXXX pasand karney k leyeh
     
  4. Nice Thread mazeed Achi Achi Sharing ka intezar rahy ga
     
  5. Danyal

    Danyal Newbi

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Nice Thread mazeed Achi Achi Sharing ka intezar rahy ga
    Click to expand...
    pasand karney k leyeh shukreya
    mah insahllah tahaallah asey threads bahnata rahooo ga
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے دانیال بھائی
    زبردست​
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے دانیال بھائی
    زبردست​
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Waoooooo
    GREAT thread. ...
    VERY WELL
     
  • Share This Page