1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

winner Rank Contest Result

Discussion in 'Contest result' started by sahil_jaan, Jun 20, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    :bism:

    :th_salam OK:

    پیارے ممبرز کچھ دن پہلے ایک کنٹسٹ سٹارٹ کروایا گیا تھا
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اس کنٹسٹ میں ممبران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا لیکن افسوس کی بات ہے کہ جوابات کوئی بھی مکمل طور پر درست نہیں دے پایا
    لیکن چونکہ کنٹسٹ کروانے کا مقصد ہوتا ہے کہ جو ممبرز اس میں جیتنے کے لیے محنت کرتے ہیں ان کو ان کی محنت کا پھل دیا جائے

    اس کنٹسٹ میں یو ں تو سبھی نے اپنی جانب سوالات کے درست جوابات دینے کی ممکنہ کوشش کی ہے
    لیکن ایک ممبر سوالات کے جوابات دینے میں کافی حد تک کامیاب ہوئے ہیں
    انہوں نے پانچ میں سے ڈھائی جوابات درست دئیے ہیں اس لیے انہی ممبر کو ونر نامزد کیا جاتا ہے
    جن کا نام ہے
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آئی ٹی استاد پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اپنا اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    دانیال بھائی آپ کو ونر رینک بہت بہت مبارک ہو
    :congras::congras:

    :up-weldone::up-weldone::t2027::t2027::t2027:

    باقی نہ جیتنے والے ممبران سے گزارش ہے کہ وہ دل نہ چھوٹا نہ کریں

    اور مزید محنت کریں آگے آنے والے مزید کنٹسٹ ان کا انتظار کر رہے ہیں
    شکریہ
     
  2. Danyal
    Offline

    Danyal Newbi
      0/0

    THanxxxx sahil bahe
     
  3. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest

    جی یہ آپ کا حق تھا دانیال بھائی
    جلد ہی آپ کو ونر رینک مل جائے گا ​
     
  4. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    Congratulation Danyal bhai
     
  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت بہت مبارک ہو دانیال بھائی​
     
  6. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    ----------------------------------------------------
     
  7. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    [​IMG]
    آپکو ونر ایوارڈ مبارک ہو۔شکریہ​
     
  8. Naveed
    Offline

    Naveed Newbi
    • 1/8

    بہت بہت مبارک بھائی جان
     
  9. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    مجھے بھی ایک بہت اچھے نیٹ کی دنیا میں بہت مشہور فورم پر ونریوارڈ- رایئٹر کونٹسٹ ونر رینک ملے ہیں اور ساتھ ہی ایزی لوڈ کا تحفہ۔:yahoo:​
     
  10. Danyal
    Offline

    Danyal Newbi
      0/0

    Thanxxx for all my friend
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.