1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

*~* حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں کچھ م&#1593

Discussion in 'General Knowledge' started by AsadUllah, Jun 25, 2015.

Share This Page

  1. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    السلام علیکم
    --------
    کیسے ہیں آپ سب؟ امید کہ آپ سب ٹھیک ہونگے اور تعلیمی مرکز پر انجوائے کررہیں ہونگے . . .!
    --------
    دوستوں آج بہت اہم اسلامی معلومات کے ساتھ حاضر ہواہوں جس کا عنوان ہے:
    *~* حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں کچھ معلومات*~*
    امید کہ آپ پسند کرے گے
    --------
    --------
    سوال:سب سے پہلے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا نکاح کن سے ہواتھا؟
    جواب:حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا سے
    --------
    سوال:حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے والد صاحاب کا نام کیا تھا؟
    جواب:خویلدبن اسد بن عبدالعنری بن قصی بن کلاب
    --------
    سوال:حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی کنیت کیا تھی؟
    جواب:ام ہند
    --------
    سوال:حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی والدہ کا نام کیاتھا؟
    جواب:فاطمہ بنت زایدہ بن الاصم
    --------
    سوال:عورتوں میں سے پہلے کس اسلام قبول کیا تھا؟
    جواب:حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
    --------[/colo
    --------
    شکریہ
    والسلام
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    ماشااللہ
    بہت خوبصورت معلوماتت
    جزاک اللہ
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    ماشااللہ
    بہت خوبصورت معلوماتت
    جزاک اللہ
     
  4. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    ماشا الللہ
    جزاک الللہ
    بہت زبردست شئرنگ ہے ؛
     
  5. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    ماشا الللہ
    جزاک الللہ
    بہت زبردست شئرنگ ہے ؛
     

Share This Page