1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

#--یوفون رمضان الریٹس بالکل فری--#

Discussion in 'Ufone' started by AsadUllah, Jun 25, 2015.

  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member


    السلام علیکم
    --------
    تعلیمی مرکز کے دوستوں کیسے ہیں آپ سب؟ امید کہ آپ سب ٹھیک ہونگے اور ٹی ایم پر خوب مزے کررہیں ہونگے. . .
    --------
    دوستوں آج حاضر ہوا ایک یوفون کا لاجواب آفر کے ساتھ. .
    جس کا نام #--یوفون رمضان الریٹس بالکل فری--# ہے
    اس آفر سے یوفون کسی شہر کا سحر و افطار کا وقت بتاتا ہے
    مثال کے طور پر:
    AJ baroz Thursday 7 Ramadan 1436 ko
    Islamabad mein:
    Intehai sehr 03:15 (Hanfia), 03:05 (Jafferia)
    Aur aftar 07:22 (Hanfia),07:32 (Jafferia) hey
    Karachi:
    Intehai sehr 04:12 (Hanfia), 04:02 (Jafferia)
    Aur aftar 07:26 (Hanfia),07:36 (Jafferia) hey
    Lahore:
    Intehai sehr 03:20 (Hanfia), 03:10 (Jafferia)
    Aur aftar 07:15 (Hanfia),07:25 (Jafferia) hey
    Peshawar:
    Intehai sehr 03:19 (Hanfia), 03:09 (Jafferia)
    Aur aftar 07:33 (Hanfia),07:43 (Jafferia) hey
    Quetta:
    Intehai sehr 03:54 (Hanfia), 03:44 (Jafferia)
    Aur aftar 07:42 (Hanfia),07:52 (Jafferia) hey

    اس آفر کو حاصل کرنے کےلے ‏‎*1# ‎ڈائل کریں فری میں
    --------
    شکریہ والسلام
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت خوب
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت خوب
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page