1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اپنی ہی تیغِ ادا سے... مُنیر نیازی



آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری کر دیا گیا ہے نیچے دیا گیا ایپ ڈائون لوڈ کریں ارو ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر آئی ٹی استاد فری انجوائے کریں۔شکریہ

itustad

Discussion in 'Munir Niazi' started by PRINCE SHAAN, Jul 7, 2015.


  1. اپنی ہی تیغِ ادا سے

    اپنی ہی تیغِ ادا سے ـــــــــ آپ گھائل ہو گیا
    چاند نے پانی میں دیکھا
    ــــــ اور پاگل ہو گیا


    وہ ہوا تھی شام ہی سے رستے خالی ہو گئے
    وہ گھٹا برسی ـــ کہ سارا شہر جل تھل ہو گیا



    میں اکیلا ـ ـ ـ اور سفر کی شام رنگوں میں* ڈھلی
    پھر یہ منظر میری آنکھوں سے بھی اوجھل ہو گیا



    اب کہاں ہو گا وہ ـ ـ ـ اور ہو گا بھی تو ویسا کہاں ؟
    سوچ کر یہ بات ـــ جی کچھ اور بوجھل ہو گیا



    حُسن کی دہشت عجب تھی وصل کی شب میں مُنیرؔ
    ہاتھ جیسے اِنتہائے شوق سے شل ہو گیا



    مُنیر نیازی




     

  2. Smart Azhar

    Smart Azhar Regular Member

    Joined:
    May 30, 2015
    Messages:
    1,050
    Likes Received:
    1
    Trophy Points:
    36
    Location:
    Bahawalpur
    واہ کیا بات ہے بہت اچھی شیئرنگ ہے ہمارے
    ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
    مزید شیئرنگ کا انتظار رہیگا
    جاری رکھیے
     

  3. Smart Azhar

    Smart Azhar Regular Member

    Joined:
    May 30, 2015
    Messages:
    1,050
    Likes Received:
    1
    Trophy Points:
    36
    Location:
    Bahawalpur
    واہ کیا بات ہے بہت اچھی شیئرنگ ہے ہمارے
    ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
    مزید شیئرنگ کا انتظار رہیگا
    جاری رکھیے
     

  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Joined:
    Aug 28, 2013
    Messages:
    7,788
    Likes Received:
    20
    Trophy Points:
    38
    Location:
    IslamaBad
    بہت خوب
    زبردست
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Joined:
    Aug 28, 2013
    Messages:
    7,788
    Likes Received:
    20
    Trophy Points:
    38
    Location:
    IslamaBad
    بہت خوب
    زبردست
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page

- Not a member yet?  Create New Account.!