1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اینڈرائڈ فری کال

Discussion in 'Android APPS' started by Smart Azhar, Jul 7, 2015.

  1. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    Aslaam 0 Alikum
    دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب اللہ
    پاک كے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ہوں گے
    سافٹ ویئر کا نام =
    دوستو میں آج پِھر ایک اینڈرائڈ سافٹ ویئر كے ساتھ حاضر ہوا ہوں
    جسکی مدد سے آپ بالکل فری کال کر سکتے ہیں انٹرنیٹ كے تھرو
    جیسا كے آپ جانتے ہیں كے کچھ دن پہلے میں نے ایک فری کال کا سافٹ ویئر
    پیش کیا تھا لیکن یہ سافٹ ویئر اس بھی اور ایکسٹرا فیوچر میں ہے
    ایک بار ضرور چیک کیجیے گا امید ہے آپکو پسند آئیگا .

    چیک کرکے اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا
    اب مجھے دیجیئے اِجازَت اپنا اور اپنے ساتھیوں کا خیال رکھیے گا
    جلد ہی نئے ریویو كے ساتھ حاضر ہوں گے
    اللہ حافظ
    [​IMG]

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ سافٹوئیر شئیر کیا ہے اظہر بھائی
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    واہ کیا بات ہے بھائی
    زبردست​
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    واہ کیا بات ہے بھائی
    زبردست​
     

Share This Page