1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

mobilink free sms minuts and mbs for month

Discussion in 'Jaaz' started by *Ameer*, Jul 12, 2015.

Share This Page

  1. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Senior Member
    • 36/49

    :bism:
    :th_salam OK:
    کیسےہیں تمام دوست امید کرتاہوں سب اللہ کےکرم سے فٹ فاٹ ہوں گےتودوستو
    روزےتواچھےگزررہےہوں گےاور عیدبھی آنےوالی ہے تودوستومیراآپکوعیددینےکامن کیا
    تودوستوچلتےہیں عیدی کی طرف میں آپ کےلیےلایا10000فری منٹس ایس ایم ایس اور ایم بی
    اسکےلیےآپ کےپاس وہ سم ہونی چاہیےجوبندرہی ہواورایک ماہ آپ نےاس پہ 1500منٹس ایس ایم ایس ایم بی
    استعمال کرچکےہوں اور اب وہ دوبارہ استعمال کرسکتےہیں منٹس لینےکاطریقہ یہ ہے
    1.apne mobile se ye code dial kren *3111*2*3#
    2.eske bad 3options aen ge un men se reactivation offer select kr k ok kr den
    3.phr 3 options aen ge un men se unsub ko select kr den service unsub ho jaey gi
    4.phr apne mobile se ye code dial kre*551# apko free minuts mil jaen ge
    اگرپسند آئےتوتھینکس کابٹن دبانا مت بھولیےگااور اب مجھ سےدوبارہ عید نہ مانگنا
    اللہ حافظ ​
     
  2. sahil_jaan
    Offline

    sahil_jaan Guest



    بہت عمدہ تھریڈ بنایا ہے امیر بھائی
    آپ کی ایسی اچھی اچھی شئیر نگ کا انتظار رہے گا
     
  3. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Senior Member
    • 36/49

    ویلکم بھائی​
     
  4. Muhammadali5
    Offline

    Muhammadali5 New Member
    • 1/8

    bhai mere pass show nahin ho rahi hai men is pe 100 mnts mbs sms use krta hn
     
  5. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Senior Member
    • 36/49

    Bhai ye offer eid pe the ab block ho gaey
     

Share This Page