1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دنیا کا سب سے خاموش پرندہ

Discussion in 'Library' started by Junaid butt, Jul 12, 2015.

  1. Junaid butt

    Junaid butt New Member

    ہوڈڈ مرگینسر ایک بطخ کی قسم کا پرندہ ہے لیکن یہ بطخ سے بالکل مختلف ہے۔ یہ امریکا کے دریاﺅں میں پایا جاتا ہے اور درخت کے سوراخوں میں انڈے دیتا ہے، ماہرین نے اس پرندے پر بہت تحقیقات کی ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے آج تک اس پرندے کی آواز نہیں سنی، مادہ ساری زندگی ہی خاموش رہتی ہے جبکہ نر انڈوں کی حفاظت کے لیے بالکہ ہلکی ہلکی آوازیں نکالتا ہے اور وہ بھی قیں قیں نہیں بلکہ ہلکے ہلکی میاﺅں میاﺅں بلی کی طرح اور وہ بھی انڈے دینے کے موسم میں، تمام بطخ کی چونچ چوڑی ہوتی ہے لیکن اس بطخ کی چونچ بالکل نوکیلی ہوتی ہے اور تمام بطخ کا سر گول ہوتا ہے جبکہ اس کا سر بالکل چپٹا سا ہوتا ہے کیوں ہے ناں عجیب پرندہ۔
     
  2. Junaid butt

    Junaid butt New Member

  3. Rania

    Rania VIP Member

    Nice sharing
     
  4. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    سبحان اللہ
     
  5. inaam1

    inaam1 Designer

    بہت خوب واہ جی واہ
     

Share This Page