1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Section Rules and Purpose .. Closed Thread

Discussion in 'Latest Jobs & Other Advertisement' started by Admin, Jul 12, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Admin

    Admin Cruise Member Staff Member


    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
    ہمارا اولین مقصد سیکھنے اور سکھنانے کا ہے۔۔ لیکن اس کے ساتھ ہم کوشش کرتے ہیں کہ اپنے ممبرز کی ہر حواہش اور ضرورت کو پورا کر سکیں۔۔
    اس چیز کو دیکھتے ہوئے۔۔۔۔۔۔آپ سب کے لئے یہ سیکشن ایڈ کیا جا رہا ہے۔۔امید ہے اس سیکشن کا استعمال بہت مفید رہیگا۔۔ اور ممبرز کو فائدہ دے گا۔۔اس سیکشن میں تعلیمی مرکز ڈاٹ کام کی ٹیم کوشش کریگی کہ اس میں دھوکہ وہی وغیرہ کو روکھا جا سکیں۔۔۔۔لیکن کسی بھی فراڈ ، دھوکہ وغیرہ وغیرہ کی تعلیمی مرکز ڈاٹ کام ذمہ داری نہیں لیگی۔۔

    سیکشن میں دھوکہ اور فراڈ کو روکھنے کے لئے تمام نئے تھریڈ ز پر موڈریشن ایکٹوو کی گئی ہے۔۔ یعنی جب کوئی تھریڈ پوسٹ کریگا۔ ۔وہ ممبرز کو ڈائرکٹ شو نہیں ہوگا ۔۔ بلکہ پہلے موڈریٹرز اس کو چیک کر ینگے۔۔ اور چیک کرنے کے بعد اپروو کرینگے۔۔

    سیکشن رولز۔۔۔۔۔۔
    اس سیکشن میں جابز کے متعلق اشتہارات اور عام ممبرز یا کمپینیز وغیرہ اپنی اشتہارات صرف ایک ہی بار دے سکتے ہیں۔۔

    تمام اشہارات کے لئے صاف اور کلئیر الفاظ میں تھریڈ ٹائٹل لکھنا ضروری ہے۔۔

    جابز کے اشتہارات کے علاوہ کوئی عام ممبر اپنی ای میل یا فون نمبر شیئر نہیں کر سکتا۔۔

    جابز کے اشتہارات کے لئے ضروری ہے کہ وہ کسی مستند نیوز پیپر سے لی گئی ہو۔۔ اور تصویری شکل میں ہو۔۔ اور سورس کے ساتھ دی گئی ہو۔۔

    باقی رولز سیکشن کی ایکٹیوٹی کے بعد ایڈ کی جائیگی۔۔

    ایڈمن
     
    Last edited: May 29, 2017
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page