1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

[~سلسلہ ازواج مطہرات معلوماتpart1‏~]

Discussion in 'General Knowledge' started by AsadUllah, Jul 13, 2015.

  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔آج کچھ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بارے میں معلومات پیش خدمت ہے،امید کہ آپ پسند کرے گے
    --------
    سوال:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کی کنیت کیاتھی؟
    جواب:ام عبداللہ
    --------
    س:حضور علیہ الصلوۃ کا وصال کس زوجہ مطہرہ کے حجرہ مبارک میں تھے؟
    جواب:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا
    --------
    س:حضور علیہ الصلوۃ کو کس زوجہ مطہرہ کے حجرہ پاک میں دفن کیاگیا؟
    جواب:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا
    --------
    سوال:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا
    ‏ کا وصال کب ہواتھا؟
    جواب:سہ شنبہ شب ۱۷ رمضان ۸۵ھ
    --------
    س:حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کو کہاں دفن کیا گیاتھا؟
    ج:جنت البقیع مدینہ منورہ
    --------
    بحوالہ
    پنجاب سکول لائبریریز پراجیکٹ
    شکریہ
     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    انشاءاللہ پھر پارٹ 2 میں ملیں گے . . . . . . .
     
  3. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    وعلیکم السلام
    جزاک اللله كل خير
    بہت عمدہ اشتراک ہے
    پارٹ 2 کا بے صبری کا انتظار رہے گا ؛
     
  4. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    جزاک اللہ بہت عمدہ اشتراک
    ہےشکریہ
     

Share This Page