1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

دو تجاویز

Discussion in 'Member's Tajaweez aur Shikayat Etc[Help]' started by IQBAL HASSAN, Jul 23, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

    ا لسلام علکم ۔
    اج میں ایڈمن صاحب اور سپر موڈیٹر صاحبان کے خدمت دو تجاویز پیش کر رھا ھوں ۔
    نمبر ۔ ایک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جب ھم کوئی تھریڈ کے لیے پکچر آپلوڈ کرتے ھیں تو میں صرف ایک سائیز دیا ھے اس سائیز سے زیادہ یا بڑی تصویر آپلوڈ نہیں ھوتی ھے ۔اور ایک ایرر اجاتا ھے ۔ اور اس میں آپشن بھی صرف تین تصویروں کے لیے ھے اس سے زاید تصاویر آپلوڈ نہیں ھوتی ھے ۔ جبکہ دوسرے فورم میں ایسا نہیں ھے انہوں نے تقریبا اٹھ دس کا اپشن رکھا ھے ۔ اور تصاویر کے لیے سائز بھی ذیادہ رکھا ھے جتنی مرضی ھے تصویر کا سا ئز زیادہ ھو ۔

    نمبر دو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جب ھم کوئی نیا تھریڈ بناتے ھیں تو اسمیں بھی اپ لوگوں نے ایک حد مقرر کی ھے۔ یعنی میں اسلام سیکشن میں ایک تھریڈ بنا رھا تھا تو جب میں اس تھریڈ کو پریوو کیا تو اس میں بھی ایک ایرر اجاتا ھے کہ اتنے الفاظ سے زیادہ کا تھریڈ اپ نہیں بنا سکتے ھیں ۔ جبکہ دوسرے فورم میں ایسا نہیں ھے انہوں نےممبروں کو کافی سہلت مہیا کی ھے اس میں تھرڈ جتنا لمبا اور بڑا ھو وہ اسانی سے ھو جاتا ھے ۔ کیونکہ اس ایک تھریڈکوکئی حصوں پر تقسیم کرکے اسکو رنگ سائز اور ٹایٹل دینا بہت مشکل اور طویل طریقہ کار ھو جاتا ھے ۔جبکہ دیگر فورم ایک ھی بار تھرڈبناؤں وہ جنتا بھی زیادہ تحریر ھو اپ بناسکتے ھیں اس میں کوئی حد نہیں ھے ۔ ۔ ۔ ۔لہذامیں اپ صاحبان نے گزارش ھے کہ فورم کی مفاد ۔ فروغ اور انے والے دوستوں کی سہولت اور اسانی کے لیے اس تجاویز پر غور فرمائیں ۔

  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Click to expand...
    آپ کی تجویز قابل عمل ہے اس پر غور کیا جائے گا
    آپ کی تجویز کا شکریہ
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اسلام علیکم۔متحرم جو آپ فوٹو اپلوڈ کی بات کر رہے ہیں وہ اٹیچمنٹ آپشن کی بابت کہہ رہے ہیں۔اگر آپ ایک سیکشن سے زیادہ فوٹو شیئر کرنا چاہتے ہیں تو تین دیگر آپشن ہیں میسیج بوکس سے اسکے ایمٹیکون جیسے نیچے دکھائی دے رہے ہیں اور تیسرا طریقہ آئی ایم جی کے درمیاں کوڈ کو پیسٹ کرنا۔

    1-[​IMG]
    2-[​IMG]
    3-
    اس میں یو آر ایل پیسٹ کر دیں۔جو کہ اپ ٹایئنی پِک اور فوٹو بکٹ سے یہ ڈائریکٹ یو آر ایل کوڈ لئے جا سکتے ہیں۔
    دوسرا سوال طویل پوسٹ کو اگر شیئر کیا جائے تو وہ کئی حصوں میں بانٹ کر شیئر کرنا پڑتا ہے۔تو بھائی سچ یہ ہے ویسے بھی بہت طویل پو سٹ کو ممبرز پڑھتے ہی نہی ہیں۔بس لایئک کا بٹن دبا دیں گے اور آگے بڑھ جایئں گے۔تو یہ بہتر ہے کہ آپ بہت طویل پوسٹ کو مختصر کرکے ہی شیئر کریں اگر کچھ افراد اس کو پڑھ لیں تو آپ کا مقصد پورا ہو جائے گا۔ایک رائٹر سلیم شانتو اور بہت اچھے بلاگر ہیں انکی تحاریر کا لوگوں کو انتظار رہتا ہے وہ ایسا ہر گز نہی کرتے ہیں کہ ایک بار ہی لمبی تحریر لگا کر اپنی جان چھڑا لیں۔بلکہ وہ پوسٹ سلسلہ وار اشتراک کرتے ہوئے نیچے لکھ دیتے ہیں سلسلہ جاری ہے اس سےایسا ہوتا ہے لوگ واپس اس مضمون کو پڑھنے والے لوگ اس کے متمنی ہوتے ہیں۔اور ہر فورم ایک دوسرے سے مختلف اور سبھی کی اپنی فیکٹری سیٹنگ ہو تی ہے۔تو کچھ فورم عام سے ہوتے ہیں اور بہت اعلی۔اور اب آپکو ہی اس فورم کو اعلی بنا نا ہے۔اس فورم پر تصویر کا سائز سات سوبیس تا نو سو ساٹھ ہے اور یہ اچھا خاصہ سائز جو آٹو سیٹنگ پر ہے جو کہ بہت بڑی تصویر کے سائز کو چھوٹا کر دیتا ہے لیکن ساتھ ہی ایسی تصویر کے اوپر ایک آپشن لگی ہوتی ہے جسے کلک کرکے بڑے سائز میں دیکھا جا سکتا ہے
    sized 720x960. ۔شکریہ
     
  • IQBAL HASSAN

    زاھد صاحب اپ کی بات درست ھے مگر جو طریقہ کار اپ بتارھے ھے وہ دشوار ھے اور ھر میمبر کے لیے جو نئے ھے اسے اس کا علم نہیں ھے ۔ دوسری بات یہ ھے کہ جب ایک اسلامی مضمون ھے جس میں بڑی تفصیل
    سے وضاحت ھوتی ھے اور جگہ جگہ حدیث کے حوالے ھو تواس کو مختصر نہیں کیا جا سکتا ھے ۔
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    زاھد صاحب اپ کی بات درست ھے مگر جو طریقہ کار اپ بتارھے ھے وہ دشوار ھے اور ھر میمبر کے لیے جو نئے ھے اسے اس کا علم نہیں ھے ۔ دوسری بات یہ ھے کہ جب ایک اسلامی مضمون ھے جس میں بڑی تفصیل
    سے وضاحت ھوتی ھے اور جگہ جگہ حدیث کے حوالے ھو تواس کو مختصر نہیں کیا جا سکتا ھے ۔
    Click to expand...
    شکریہ جناب آپ نے شایئد میری تحریر کو بغور پڑھا نہی ہے۔بھائی اسلامی پوسٹ تو اور بھی ضروری ہیں کے اسے اس طرح سے اشتراک کیا جائے کہ لوگ شوق سے پڑھیں۔ ایک تھریڈ میں ہی آپ سلسلہ کو جاری رکھ سکتے ہیں اور پوسٹ کو نمبر دیکر نمبر ایک کے بعد ریپلائی میں نمبر دو اور پھر ریپلائی تین ایسے سلسلہ جاری رکھا جائے ایک تھریڈ میں اور ریفرنس دینا کوئی مشکل نہی ہے۔اور جو آپ کہہ رہے ہیں وہ کئی فورم جن میں ایچ ٹی ایم ایل الاو ڈکرتے ہیں اس میں لمبی تحریریں پیسٹ کی جا سکتی
    ہیں۔اس فورم پر فیکٹری سیٹنگ ورڈ لِمِٹ ہے تاکہ اشتراک کردہ مضامین ممبران کا جمودی سلسلہ قائم رکھ سکے ناکہ ممبران لمبی تحاریر کو ایک سرسری نظر سے دیکھیں اور محنت سے جو مضمون کا اشتراک کیا گیا اسکا جومقصد علم پھیلانے کا تھا۔ اور اگر پڑھنے والاکوئی لمبی تحریر کو دیکھکر اہمیت نہ دے۔تو اس سوچ کے پیشِ نظر زیادہ الفاظ کی اجازت نہی ہے۔​

    We have a word limit because comments should be to the point.

    Frequently-Asked-Questions.html
    Why is there a 1,000 word limit for comments under articles?
    We have a word limit because topic should be to the point
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page