1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

*~سلسلہ ازواج مطہرات ‏part2‏~*

Discussion in 'General Knowledge' started by AsadUllah, Jul 24, 2015.

  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    Tm کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔اج میرا ازواج مطہرات کا دوسرا سلسلہ ہے امید کہ آپ پسند کری گے
    --------
    س:حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا کے والد محترم کا نام کیا تھا؟
    ج:حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
    --------
    س:حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا کی والدہ محترہ کا نام کیا تھا؟
    ج:زینب بن مظعون بن جیب
    --------
    س:حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا کی ولادت کب ہوئی تھی؟
    ج:بعث نبوی سے پانج سال قبل
    --------
    س:حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا کا انتقال کب ھواتھا؟
    ج: شعبان ۵۴ھ
    --------
    س:حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا کا حضور علیہ الصلوہ والسلام سے کب نکاح ہواتھا؟
    ج:ہجرت کے دو یا تین سال بعد
    --------
    س:حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا کی قبر مبارک کہاں ہے؟
    ج:جنت البقیح مدینہ منورہ
    __________________________________________________
    ‏[ پنجاب سکول لائبریز پراجیکٹ]
     
  2. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    ماشاءاللہ بہت اچھے شیئرنگ
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  4. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    ماشا الله
    شیر کرنے کا بہت شکریہ
     
  5. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Super Moderators

    :hhpyy::hhpyy::bism::hhpyy::hhpyy:​

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    ۔
    جزاک اللہ خیر
    اللہ اپ کو مزید اچھی باتیں شیر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
    آمین ثمہ آمین

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  6. Sadam_khan

    Sadam_khan ITU Friend

    JazakAllah..
     

Share This Page