1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

* ﺁﻭﺍﺯ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻋﻼﺝ *


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Gharelu Totkay' started by Akram Naaz, Jul 24, 2015.

Gharelu Totkay"/>Jul 24, 2015"/>

Share This Page

  1. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    ﺍﻟﺴﻼﻡُ ﻋﻠﯿﮑﻢ
    ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺍﺩﺭﮎ ﭼﺒﺎﺋﯿﮟ
    ﺁﻭﺍﺯ ﭨﮭﯿﮏ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
    ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﮏ ﻣﻼ
    ﮐﺮ ﻏﺮﺍﺭﮮ ﮐﺮﯾﮟ
    ﺍﺩﺭﮎ ﮐﮯ ﺭﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ ﻣﻼ
    ﮐﺮ ﭼﺎﭨﻨﮯ ﺳﮯ ﮔﻼ ﭨﮭﯿﮏ ﮬﻮ
    ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
    ﺁﺩﮬﮯ ﺳﯿﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ
    ﺗﻮﻟﮧ ﺳﻮﻧﻒ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ
    ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ,ﺟﺐ ﭼﻮﺗﮭﺎ ﺣﺼﮧ ﺭﮦ
    ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺗﺎﺭ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﺎﻥ
    ﮐﺮ ﺣﺴﺐِ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﻼ
    ﻟﯿﮟ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ
    ﺁﻭﺍﺯ ﭨﮭﯿﮏ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
    ﭘﺎﻥ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﭨﮭﯿﮏ
    ﮬﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ
    ﮐﮭﺠﻮﺭ ﮐﻮ ﻣﺴﮑﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
    ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﺻﺎﻑ ﮬﻮ
    ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﯾﮧ ﻣﺠﺮﺏ ﻧﺴﺨﮧ
    ﮬﮯ
     
  2. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہت ہی عمدہ
     
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  4. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    ماشا الله بہت عمدہ
    تھریڈ شیر کیا ہے
     
  5. Sadam_khan
    Offline

    Sadam_khan ITU Friend
    • 16/16

    Bahut umda sharing bhai...
    TM Per Share karne ka shukriya..
     

Share This Page