1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

**دُبلا پَن**

Discussion in 'Gharelu Totkay' started by Akram Naaz, Jul 24, 2015.

Share This Page

  1. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    ﺍﻟﺴﻼﻡُ ﻋﻠﯿﮑﻢ
    ﺩﺑﻠﮯ ﭘﻦ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ
    ﻟﺌﮯ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺩﻭ ﺗﻮﻟﮧ ﻣﻨﻘﮧ
    ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ
    ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺗﯿﻦ ﭼﺎﺭ ﮐﯿﻠﻮﮞ ﮐﺎ
    ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ
    ﮐﭽﯽ ﮔﺎﺟﺮﯾﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﯾﺎ
    ﺟﻮﺱ ﭘﯿﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﻔﯿﺪ ﮬﮯ
    ﮐﻠﯿﺠﯽ ﺧﻮﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ
    ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
    ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﯾﮟ
    ﺍﻧﺠﯿﺮ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ
    ﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﻣﻮﭨﺎ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ
    ﮐﮭﺠﻮﺭ ﺧﻮﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ
    ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﻣﻮﭨﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ
    ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ
    ﻧﺸﻮﻭﻧﻤﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ
    ﺩﺑﻠﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﺩﮨﯽ
    ﺍﻭﺭ ﻟﺴﯽ ﮐﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ
    ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ
    ﻧﺎﺷﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺐ
    ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ
     
  2. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہت ہی زبردست
     
  3. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

  4. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    ہاں جناب بہت ہی کام کا تھریڈ
    پیش کیا ہے آپ نے
    مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا
     
  5. Sadam_khan
    Offline

    Sadam_khan ITU Friend
    • 16/16

    Bahut umda sharing bhai...
    TM Per Share karne ka shukriya..
     

Share This Page