1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Usb Shortcut Removing Method


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Tips and Tricks' started by sahil_jaan, Jul 26, 2015.

Tips and Tricks"/>Jul 26, 2015"/>

Share This Page

  1. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest



    السلام علیکم

    دوستو اکثر اس طرح ہوتا ہے کہ ہماری یو ایس بی میں ڈیٹا کے ساتھ شارٹ کٹ کا ایرو لگ جاتا ہے یہ زیادہ تر وائرس کی وجہ سے بھی ہوتا ہے
    آپ اس مسئلے کو کمانڈ پرومپٹ کے ذریعے بھی حل کر سکتے ہیں

    آپ کو کرنا یہ ہے کہ اپنی یو ایس بی کو پی سی کے ساتھ کنکٹ کریں
    پھر سی ایم ڈی کو اوپن کریں اور یہ کمانڈ اس میں لکھیں
    یہاں آخر میں جو لفظ لکھا ہے کے اس کو اپنی یو ایس بی کے ڈرائیو لیٹر سے بدل لیں
    پھر اینٹر کریں اس کے بعد اپنی یو ایس بی کو چیک کریں تو وہاں سے ڈیٹا سے شارٹ کٹ کا ایرو ہٹ چکا ہو گا

    attrib -h -r -s /s /d k:\*.*

    View attachment 658


     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :salam1:
    [​IMG]
    [​IMG]
    ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ​
     
  3. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہترین شئیرنگ
     
  4. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    معلوماتی شئرنگ
    میرے یو ایس بی میں یہی مسعلا ہے چیک کرکے بتاتا ہوں
    شئرنگ کا شکریہ
     
  5. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Newbi
    • 16/16

    BAHUT KHOOB..
    Hmaray sath Ishtrak ka shukria
     
  6. Nandraj
    Offline

    Nandraj Regular Member
    • 36/49


    Nice,Thnx for share with us
     
  7. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    بہت خوب
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  8. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Newbi
    • 16/16

    ساحل بھائی معذرت کے ساتھ کچھ کہنا چاہوں گا کہ آپ نے جو کمانڈ بتائی ہے وہ فائلز سے مندرجہ ذیل ایٹری بیوٹس کو ختم کرنے کے لئے ہے
    -s (for removing system file atrrib from files and folder)
    -h ( for removing hidden attrib from files and folders)
    -r ( for removing readonly attrib from files and folders)
    /s (its use for apply command on all subfolder of main directory)
    /d (its use to disable auto execution of files from registry values)
    agar mukamal command ko dekha jaye to yeh sirf files ko samnay le aye gi.. aur rahi baat shortcut virus ki to us ki programming autorun.inf file me save hoti hai... yeh file apni ek copy system drive me chor jati hai.. jis ki waja se agar hum usb se file delete bhi kar dain to system drive wali file apni duplicate file usb me bna de gi aur shortcut problem waheen ka waheen reh jaye ga....

    yeh mera point of view tha agar ghalat hoon to braye mehrbani Eslaah zaroor kijiye ga...
    [MENTION=166]sahil_jaan[/MENTION]
     
  9. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    ماشاالللہ
    بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے ؛
    بھائ یہ جو کمانڈ بتائ ہے اس سے تمام ڈیٹا ختم ہوجاتا ہے
    اگر ہم
    *.‎*‎
    کی جگہ
    ‏‎‎*‎.lnk
    لگا دیں تو یہ صرف شارٹ کٹ وائرس کو ختم کرے گا ؛
     
  10. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Bohat hi achi sharing ki hai aap ne. Shukriya
     

Share This Page