1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

A TIP of Adobe PhotoShop

Discussion in 'Tips and Tricks' started by UmerAmer, Jul 31, 2015.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیسے ہیں سب دوست؟
    امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
    دوستوں آج میں ایڈوب فوٹوشاپ کی ایک ٹپ کے ساتھ حاضر ہوں
    ایڈوب فوٹوشاپ میں کسی بھی چیز مثلا برش ایزر وغیرہ کا سائز بڑا کرنا ہو تو ہم آپشن بار سے کرتے ہیں
    آج میں آسان طریقے بتائوں گا بڑا کرنے کے لئے
    پہلے ہی کوئی کرلیں تو آپ یہ کام
    "[ ]"
    ان بریکٹس کی مدد سے کرسکتے ہیں۔ایک سے سائز چھوٹا ہوتا اور دوسرے سے بڑا
    امید ہے کہ سب کو یہ ٹپ پسند آئے گی
    اب مجھے اجازت دیں
    اللہ حافظ​

     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan


    :salam1:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [GLOW="black"]ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ[/GLOW]
     
  3. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    ماشاالللہ بہت اچھی اور معلوماتی شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے شکریہ ؛
     
  4. اچھی اور معلوماتی شئیر کرنے کے لیے شکریہ
     

Share This Page