1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

یوم آزادی پاکستان مبارک

Discussion in 'Greetings' started by Smart Azhar, Jul 31, 2015.

  1. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    :bism3:
    اسلام و علیکم
    :salam3alykom:

    کیسے ہو دوستو امید ہے سب دوست الله پاک کے فضل و کرم سے بلکل ٹھیک ہوں گے
    اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
    سب سے پہلے میری طرف سے تمام دوستوں کوادونس یوم آزادی مبارک
    کچھ معلومات یوم آزادی کے حوالے سے .

    یوم آزادی پاکستان یا یوم استقلال ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکار ی سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے پاکستانی عوام اس روز اپنا قومی پرچم فضاء میں بلند کرتے ہوئے اپنے قومی محسنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ ملک بھر کی اہم سرکاری عمارات پر چراغاں کیا جاتا ہے۔اسلام آباد جو کہ پاکستان کادارلحکومت ہے، اس کو خاص طور پر سجایا جاتا ہے، اسکے مناظر کسی جشن کا سماں پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ اور یہیں ایک قومی حیثیت کی حامل تقریب میں صدر پاکستان اور وزیرآعظم قومی پرچم بلند کرتے ہوئے اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ ہم اس پرچم کی طرح اس وطن عزیز کو بھی عروج و ترقی کی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔ ان تقاریب کے علاوہ نہ صرف صدارتی اور پارلیمانی عمارات پر قومی پرچم لہرایا جاتا ہے بلکہ پورے ملک میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارات پر بھی سبز ہلالی پرچم پوری آب و تا ب سے بلندی کا نظارہ پیش کر رہا ہوتا ہے۔ یوم اسقلال کے روز ریڈیو، بعید نُما اور جالبین پہ براہ راست صدر اور وزیراعظم پاکستان کی تقاریر کو نشر کیا جاتا ہے اور اس عہد کی تجدید کی جاتی ہے کہ ہم سب نے مل کراس وطن عزیز کو ترقی، خوشحالی اور کامیابیوں کی بلند سطح پہ لیجانا ہے۔

    سرکاری طور پر یوم آزادی انتہائی شاندار طریقے سے مناتے ہوئے اعلی عہدہ دار اپنی حکومت کی کامیابیوں اور بہترین حکمت عملیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنے عوام سے یہ عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے تن من دھن کی بازی لگاکر بھی اس وطن عزیز کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھیں گے اور ہمیشہ اپنے رہنما قائداعظم محمد علی جناح کے قول "ایمان، اتحاد اور تنظیم" کی پاسداری کریں گے۔
    انشاالله​
     
  2. *Shan Jee*

    *Shan Jee* Designer

    معلومات شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
    میری طرف سے بھی آپ سب کو ایڈوانس یومِ آزادی مبارک ہو۔​
     
  3. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    :salam1:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ پوسٹ کا انتطار رہے گا۔شکریہ
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    عمدہ معلومات
    خیر مبارک
    آپکو بھی مبارک ہو​
     
  5. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    عمدہ معلومات
    خیر مبارک
    آپکو بھی مبارک ہو​
    Click to expand...
    خیر مبارک جناب
     
  • Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    :salam1:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ آپکی اور عمدہ پوسٹ کا انتطار رہے گا۔شکریہ
    Click to expand...
    پسند کرنے کا بے حد شکریہ جناب
     
  • Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    معلومات شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
    میری طرف سے بھی آپ سب کو ایڈوانس یومِ آزادی مبارک ہو۔​
    Click to expand...
    خیر مبارک بھائ
     
  • MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    Congragulation
     
  • Share This Page