1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اے چارہ گر

Discussion in 'Urdu Shair or Qita' started by UmerAmer, Aug 2, 2015.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    مجھے چھوڑ دے مرے حال پر، ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر
    یہ تری نوازشِ مختصر ، مرا درد اور بڑھا نہ دے​
     
  2. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے شکریہ
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لیے شکریہ
    Click to expand...
    پسند کرنے کے لئے شکریہ اظہر بھائی​
     
  • خوبصورت شیئرنگ پر آپکا شکریہ
     
  • Share This Page