1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Office tab center

Discussion in 'Computer Softwares' started by Ghayyas, Aug 9, 2015.

  1. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    ................
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    ذبردست غیاث برادر یہ سافٹوئیر بہت ہی کام کا ہے یہ میں نے یوز کیا ہے بہت عمدہ شئیرنگ کی ہے آپ نے
    اپنی شئیرنگ کا سلسلہ جاری و ساری رکھیں
     
  3. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    واہ غیاث بھائی بہت عمدہ
    سافٹویئر شیرکیاہے آپکا شکریہ ​
     
  4. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کرنے کا بے حد شکریہ جناب
    خوش رہیں
     
  5. ماشااللہ غیاث بھائی آپ نے بہت اچھا اور معلوماتی سافٹ ویر شئیر کیا ہے ہمارے ساتھ اگر آپ اس اس تھریڈ کی تصویر کو کاپی پروٹیکشن کر لیتے تو اچھا تھا تصویر میں تعلیمی مرکز کا لوگو یا یو آر ایل ایڈ کر لیتے تو اس میں چار چاند لگ جاتے
    شکریہ
     
  6. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    آئندہ احتیاط کروں گا۔
    اب تک کے لئے معذرت​
     
  7. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی اچھاسوفٹوئیر شئیر کیا ہے
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page