1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

download any youtube video


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Websites Reviews' started by *Ameer*, Aug 11, 2015.

Websites Reviews"/>Aug 11, 2015"/>

Share This Page

  1. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Champ
    • 36/49

    :salam3alykom:
    :salam1:
    کیسے ہودوستوامیدکرتاہوں کہ آپ اللہ کےکرم سےفٹ فاٹ ہوں گے

    آج آپ لوگوں کےلیے ایک بہت ہی کمال کی سائٹ لایاہوں جس سے آپ لوگ

    یوٹیوب کی ہرویڈیو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں چاہےوہ جو ویڈیو ہو

    یہ رہی سائٹ

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    توسائٹ کو وزٹ کرکے انجوائےکریں امید ہے آپکو ہرحال میں پسند آئےگی تومجھےدیں اجازت

    :bye:
     
  2. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    واہ کیا بات ہے جناب
    بہت اچھی سائیٹ شئیر کی ہے
    آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہےگا
    شکریہ
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی اچھا سائٹ شئیر کی ہے
    چیک کرتا ہوں
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    اب تو محسوس ہی نہیں ہوتا کہ یوٹیوب پاکستان میں بند ہے۔موبائل یوزرز کو اگر اس سائٹ کے وزٹ کرنے میں کوئی پرابلم ہو تو یہ سائٹ وزٹ کریں۔۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اس کے علاوہ یہ سائٹ بھی اچھی ہے۔۔
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اس کے علاوہ ہائیڈ مین،ہاٹ سپاٹ شیلڈ وغیرہ ڈاؤن لوڈ کر کے یوٹیوب اوپن کی جاسکتی ہے۔۔
    آپ نےبھی بہت اچھی سائٹ شئیر کی ہے۔۔
    جزاک اللہ خیرا۔۔​
     
  5. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔۔امیر اور نیٹ کنگ آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ‎
     
  6. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    واؤ گریٹ سائیٹ
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
  7. zahor elahi
    Offline

    zahor elahi Lover
    • 6/8

    ہمارے ساتھ شیر کرنے کا بھت شکریہ
     
  8. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    ارے واہ --------
    بہت ہی عمدہ تھریڈ
    شکریہ بھائی
     
  9. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Champ
    • 36/49

    Thanks to All
     

Share This Page