1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

~~* Congratulations DilawerRizvi on V.I.P rank *~~

Discussion in 'Greetings' started by AsadUllah, Aug 16, 2015.

  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member


    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔اور تعلیمی مرکز پر مزے کررہیں ہونگے. . .
    --------
    --------
    آج ایک خوشخبری کے ساتھ حاضر ہواہوں. . .
    وہ یہ کے آج. . .
    ایڈمن اور ٹیم نے ایک محنتی ممبر کے اچھے کام کو دیکھتے ہوئے ،ان کو وی آئی پی رینک سے نوازا
    --------
    اس محنتی ممبر کا نام ہیں
    DilawerRizvi
    --------
    DilawerRizviآپ کو ‏VIPکا رینک مبارک ہو
    ‏.
    اب تمام ممبر سے گزارش کی البجا ہے دیلاور بھائی کو مبارک باد دیں
    اور پارٹی کی مانگ کریں
    --------
    شکریہ
     
  2. Alone Mazari

    Alone Mazari Regular Member

    Wah bhai Bahut Acha Khbr sunya he So Dilwer bhai kahan ho ao Party do
     
  3. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت بہت مبارک ہو دلاور بھائی آپ کا
    اسد بھائی اتنا اچھا تھریڈ اور اتنی اچھی خوشخبری ہمارے ساتھ شئیر کرنے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ


    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-texticons/7073.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-texticons/7073.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">


    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-love/6791.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">

     
  4. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Hi friends i am here .
     
  5. Sadam_khan

    Sadam_khan ITU Friend

    Mubarak ho bhai...
     
  6. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Thanks to all friends for support.
     
  7. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Thanks for support friends.
     
  8. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Congratulations bro
    Umeed hai aap Taleemimarkaz pe yonhi mahnat karty rahain gay.
     
  9. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت بہت مبارک ہو جی اسد بھائی تھریڈ بنانے کیلئے شکریہ
     
  10. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    دلاور بھائی
    آپکو وی آئی پی رینک بہت بہت مبارک ہو
    امید کرتے ہیں ہمیں آئندہ بھی آپکی ترقی کی نیوز ملتی رہیں گی۔
    اپنا خیال رکھئے گا
    اللہ نگہبان
     

Share This Page