1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Pocket Lock

Discussion in 'Android Zone' started by Ahsaaan, Aug 17, 2015.

  1. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member


    السلام علیکم
    آج پھر اینڈروئیڈ موبائیل کی ایک اور دلچسپ اپلیکیشن کے ساتھ حاضر ہوا ہوں جس کا نام ہے پاکٹ لاک.
    ویسے اسکرین لاک کرنے کیلئے بھت سارے اپلیکیشز موجود ہیں لیکن یہ اپلیکیشن خودکار طریقے سے آپ کے موبائیل اسکرین پر لاک لگا دے گی یعنی آپ کو اسکرین لاک کرنے کیلئے باربار بٹن دبانے کی ضرورت نہیں پڑے گی.
    اس اپلیکیشن کو استعمال کرنے کیلئے آپ کے موبائیل میں پروکسی مائٹی اور گریوٹی سینسرز موجود ہوں.

    ﺍﮔﺮ ﺍٓﭖ ﻓﻮﻥ ﮐﻮ ﺟﯿﺐ
    ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻓﻮﻥ ﻣﯿﮟ
    ﻣﻮﺟﻮﺩ پروکسی مائٹی ﺳﯿﻨﺴﺮ کی مدد ﺳﮯ ﺟﺎﻧﭻ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ
    ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺴﺮ ﮈﮬﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻓﻮﻥ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ہے

    ﺍﺏ جیساکہ ﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ
    ﺳﯿﻨﺴﺮﺯ ﮐﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ
    ﻟﯿﮯ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺟﺐ
    ﺍٓﭖ ﻓﻮﻥ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ
    ﮨﺎﺗﮫ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ
    ﯾﮧ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﻥ ﮐﻮ ﻻﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔
    کیونکہ گریوٹی ﺳﯿﻨﺴﺮﺯ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﺘﺎ
    ﭼﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﻮﻥ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ
    ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]
    [​IMG]

    امید ہے یہ اپلیکیشن پسند آئے گی اب دیجئے اجازت الله حافظ



     
  2. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    wah
    bahut khoob...
    Es eshtiraak se bahut faida hoga.
    Apki aisi hi mazeed sharing ka intezaar rahay ga

    allah nigahbaan
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    waoooo awesome application .
    Nice Sharing
     
  4. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    احسان بھائی شئیرنگ تو آپ نے بہت ہی اعلی کی ہے سافٹوئیر بہت زبردست ہے
    آپ نے یہ تو بتا دیا ہے کہ یہ لاک کیسے کرے گی فون کو یہ نہیں بتایا کہ فون کو انلاک کیسے کریں گے
    اس کے بارے میں بھی کچھ راہنمائی فراہم کریں
     
  5. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    وعلیکم السلام
    بہت اچھی ایپلیکیشن اشتراک کی
    ہے آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  6. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  7. nomanali

    nomanali Newbi

    Hello pretty people! i am here to tell you about a wonderful app i used couple of months ago and now i am biggest fan of it. actually being single and leading a private life is as easy as one expects Is your dad, mum, your friends & even everyone seeking way to explore whats going on in your life?

    and you wanna hide your secrets , right?

    then go for LEO PRIVACY GUARD. Amazing app that not only provides you privacy but also the ultimate fun!!

    lets have a look on amazing features below,

    Its an

    1-AppLock
    2-Privacy Protection
    3-APP Management
    4- Swipe to all APP with shortcuts
    and many more...


    if you do not download then hurry up and download this app...
    if you find kind of error then tell us on playstore..

    so try and i bet u will have fun...:a030:
     

Share This Page