1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Naat

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by DilawerRizvi, Aug 17, 2015.

Tags:
  1. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    نعت رسول مقبول
    سلام اس پر،خدا کے بعد جس کی شان یکتا ہے
    ثنا خواں خود خدائے پاک ہے،جو سب کا آقا ہے
    سلام اس پر کہ توڑا زور جس نے بت پرستوں کا
    علم اونچا کیا جس نے جہاں کے زیر دستوں کا
    سلام اس پر کہ جس کی پاک صورت پاک سیرت تھی
    سلام اس پر کہ جس کی زندگی خلق و مروت تھی
    سلام اس ذات اقدس پر کہ حامی ہے یتیموں کا
    سلام اس جان اطہر پر جو والی ہے خریبوں کا
    سلام اس پر اندھیرے میں اجالا کر دیا جس نے
    خدا کے نور سے دونوں جہاں کو بھر دیا جس نے
    سلام اس پر کے جو مطلوب و مقصود خدا ٹھہرا
    سلام اس پر کہ جو ٹوٹے دلوں کا آسرا​
    ہے
     
  2. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    جزاک اللہ
    نہائیت ہی خوبصورت اشتراک
    اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
    اللہ نگہبان
     
  3. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    ماشاالللہ
    جزاک الللہ
    بہت عمدہ اشتراک کیا ہے
    انشاالللہ ا
    الللہ پاک آپ کو اس کا ضرور اجر دے گا ؛
     
  4. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    Ameen bilkul
     

Share This Page