1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بات چیت

Discussion in 'Baat Cheet' started by Akram Naaz, Aug 18, 2015.

  1. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    اسلام علیکم
    امید ھے تمام ممبر ٹھیک ھونگے
    دوستوں!کافی دنوں کے بعد میں اس فارم پہ آیا ہوں
    اتنے دن غائب رہنے کی خاص وجوہات بتانا چاہتا ھوں
    1 کچھ دوست تو جانتے ہی ہونگے مجھے الیکٹرک شاک لگا تھا جسکی وجہ سے طبیعت ٹھیک نہیں رہتی تھی اب میں اللہ پاک کے فضل-و-کرم سے بالکل ٹھیک ہی ہوں
    2 دوسری وجہ یہ تھی میری علاقے میں سگنل کا بہت مسلہ ھے اس فارم کو اوپن کرنے میں کافی ٹائم لگتا تھا لیکن کچھ پوسٹ نہیں کر پاتا تھا
    آجکے بعد اللہ نے چاہا تو میں اس فارم پہ ھمیشہ ساتھ ساتھ رہوں گا
    شکریہ
    ♥ضروری بات♥
    اس تھریڈ میں سب ممبر رولز کے دائرہ میں رہتے ہوئے بات چیت بھی کر سکتے ھیں
    اللہ حافظ
     
  2. Smart Azhar

    Smart Azhar Adviser

    وعلیکم السلام
    اگاہی فراہم کرنے کا بہت شکریہ
    انشاالللہ ہمارا اور آپ کا ساتھ صدا
    قائم رہے گا
    ؛
     
  3. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    اللہ تعالی آپ کو صحت دے
    انشاء اللہ آپ کا ساتھ ہمارے ساتھ رہے گا
    بہت اچھا کیا یہ تھرید بنا کر اوپن فورم پر ممبر اس میں گپ شپ کر سکیں گے ​
     
  4. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    اگاہی فراہم کرنے کا بہت شکریہ
    انشاالللہ ہمارا اور آپ کا ساتھ صدا
    قائم رہے گا
    ؛
    Click to expand...
    شکریہ برادر
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اللہ تعالی آپ کو صحت دے
    انشاء اللہ آپ کا ساتھ ہمارے ساتھ رہے گا
    بہت اچھا کیا یہ تھرید بنا کر اوپن فورم پر ممبر اس میں گپ شپ کر سکیں گے ​
    Click to expand...
    آمین
    شکریہ ساحل بھائی
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    کیا حال چال ھے دوستوں؟؟؟
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    اللہ کا کرم ہے ۔آپ اب کیسے ہیں​
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    اللہ کا کرم ہے ۔آپ اب کیسے ہیں​
    Click to expand...
    مکمل آرام تو نہیں
    علاج جاری ھے تین مہینے تک
    شکریہ
     
  • علاج میں کوتاہی نہیں ہونی چاہئے میری دلی دعا آپ کے ساتھ ہے.
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    علاج میں کوتاہی نہیں ہونی چاہئے میری دلی دعا آپ کے ساتھ ہے.
    Click to expand...
    جی شکریہ بھائی
    علاج جاری ھے فلحال طبیعت ٹھیک ھے
     
  • Share This Page