1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

windw 7 boot chnge

Discussion in 'Computer Softwares' started by IT.Expert, Aug 18, 2015.

  1. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir


    آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسا سوفٹویر لایا ہوں جو سائز میں تو بہت چھوٹا ہے لیکن کام میں بہت آگے ہے
    جی ہاں اس سوفٹویئر کا نام ہے Windows 7 Boot Updater
    یہ آپکے سسٹم میں موجود Windows 7 کی بوٹ سکرین تبدیل کر دیتا ہے اور وہ بھی بہت آسانی سے
    اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا اور کمنٹ لازمی کریے گا
    [​IMG]
    :دعاوں کا طلبگار
    توصیف


    link

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    آپ نے بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ھے۔
    اتنی پیاری شئیرنگ کے لئیے آپ کا بہت بہت شکریہ
    مستقبل میں بھی آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
     
  3. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    ماشاءاللہ
    بہت ہی عمدہ سافٹویر متعارف کروایا ہے۔
    میں اسے استعمال کر چکا ہوں۔ بہترین اور آسان سا انٹرفیس ہے ائر یہ ونڈوز کی فائلز کو کرپٹ بھی نہیں کرتا۔
    بہت سے ممبرز اس سے مستفید ہوں گے۔اشتراک کا شکریہ​
     
  4. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ سافٹوئیر شئیر کیا ہے ایک اور ذبردست شئیرنگ توصیف بھائی
    یہ بتائیں اس میں ہم بوٹ سکرین پر اپنا نام بھی لکھ سکتے ہیں جو بوٹ سکرین پر ونڈو کے مونو کے نیچے لکھا ہوا دکھائی دے یا بیک گراونڈ میں لکھا ہوا دکھائی دے ​
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا با ت ہے
    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے
    شئیر کرنے کے لئےشکریہ​
     
  6. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    آپ نے بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ھے۔
    اتنی پیاری شئیرنگ کے لئیے آپ کا بہت بہت شکریہ
    مستقبل میں بھی آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ پسند کرنےکا۔​
     
  • IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ماشاءاللہ
    بہت ہی عمدہ سافٹویر متعارف کروایا ہے۔
    میں اسے استعمال کر چکا ہوں۔ بہترین اور آسان سا انٹرفیس ہے ائر یہ ونڈوز کی فائلز کو کرپٹ بھی نہیں کرتا۔
    بہت سے ممبرز اس سے مستفید ہوں گے۔اشتراک کا شکریہ​
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ پسند کرنےکا۔​
     
  • IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    بہت عمدہ سافٹوئیر شئیر کیا ہے ایک اور ذبردست شئیرنگ توصیف بھائی
    یہ بتائیں اس میں ہم بوٹ سکرین پر اپنا نام بھی لکھ سکتے ہیں جو بوٹ سکرین پر ونڈو کے مونو کے نیچے لکھا ہوا دکھائی دے یا بیک گراونڈ میں لکھا ہوا دکھائی دے ​
    Click to expand...
    ji bilkul badal sakty hain
     
  • IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا با ت ہے
    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے
    شئیر کرنے کے لئےشکریہ​
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ پسند کرنےکا۔​
     
  • sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    g bilkul badal saktay hain
    Click to expand...

    confirm karnay ka shukriya
     
  • Share This Page