1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

urdu aur bhe Asan

Discussion in 'Computer Softwares' started by IT.Expert, Aug 18, 2015.

  1. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir


    کیا آپ لوگوں کو اردو لکھنے میں دشواری ہوتی ھے تو اب آپکے مسئلے کا حل آگیا ہے آج میں آپ لوگوں کے لیے 2 ایسے اردو سوفٹویر لایا ہوں جو آپ کی اس مشکل کو بلکل ختم کر دیں گے
    سوفٹویرز درج ذیل ہیں:
    Urdu Typing Tutor*
    Electrify Urdu Unicode Editor*
    Urdu Typing Master آپ کو اردو لکھنا سکھاتا ھیے جبکے Electrify Urdu Unicode Editor میں آپ اردو آسانی سے لکھ سکتے ہیں
    مذید آپ سکرین شارٹش ملاحظہ فرمایں اور مجھے اجازت دیں اور کمنٹ کرنا نا بھولیے گا
    :دعاوں کا طالب
    توصیف

    [​IMG]


    لنک

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    لنک 2

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Guru Member

    آپ نے بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ھے۔
    اتنی پیاری شئیرنگ کے لئیے آپ کا بہت بہت شکریہ
    مستقبل میں بھی آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا با ت ہے
    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے
    شئیر کرنے کے لئےشکریہ​
     
  4. Smart Azhar

    Smart Azhar Guru Member

    ماشاالللہ
    بہت اچھے اور کارآمد سافٹ وئیر
    اشتراک کیے ہیں اب اردو لکھنے میں
    مزید آسانی ہو جاۓ گی شکریہ
     
  5. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    آپ نے بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ھے۔
    اتنی پیاری شئیرنگ کے لئیے آپ کا بہت بہت شکریہ
    مستقبل میں بھی آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ پسند کرنےکا۔​
     
  • IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا با ت ہے
    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے
    شئیر کرنے کے لئےشکریہ​
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ پسند کرنےکا۔​
     
  • IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ماشاالللہ
    بہت اچھے اور کارآمد سافٹ وئیر
    اشتراک کیے ہیں اب اردو لکھنے میں
    مزید آسانی ہو جاۓ گی شکریہ
    Click to expand...
    بہت بہت شکریہ پسند کرنےکا۔​
     
  • sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    آپ نے تو اردو لکھنے کی مشکل ہی حل کردی ممبرز کو اردو لکھنے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے امید ہے کہ اب وہ آپ کے سافٹوئیر کی مدد سے اپنی اس مشکل سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے
     
  • MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    hamarha sath share karna ka shukria
     
  • Share This Page