1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Wow android skin for win 7

Discussion in 'Computer Softwares' started by IT.Expert, Aug 18, 2015.

  1. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    اسلام و علیکم دوستوں
    امید ھے آپ سب لوگ خیریت سے ھوں گے

    آج میں آپ سب کے لیے ایک ایسا سوفٹویر لایا ھوں جو کے آپکی وندوز سیون کو
    Android Operating System
    میں بدل دیگا
    مزید آپ سکرین شارٹس دیکھیں
    :دعاوں کا طالب
    Toseef
    [​IMG]

    link1 for 64 bit win 7 only

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    link 2 32bit win 7 only

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Click to expand...
    واہ جی واہ
    یہ ہوئی نہ ایکسپرٹ والی شئیرنگ
    اس شئرینگ پر میر جانب سے

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-sports/6977.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">

    زبردست یعنی اب ہم بھی اپنے پی سی کو اینڈرائید میں تبدیل کر سکتے ہیں
    اچھا یہ بھی بتائیں کہ صرف ونڈو کا لک اینڈرائید جیسا ہو گا یہ اس پر اینڈرائید کے آپس اور گیم بھی چلیں گے

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-love/6791.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">

  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا با ت ہے
    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے
    شئیر کرنے کے لئےشکریہ​
     
  • IT.Expert

    نہیں ساحل بھائی یہ صرف ایک تھیم ہے۔ جس طرح باقی تھیم ہوتے ہیں۔
    آپکوصرف لک ملے گی آپشن نہیں اینڈرائئڈ والے ملیں گے ۔
    اسکے لئے آپکو اینڈرائیڈ ایمولیٹر کرنا پڑے گا اگر آپ آپشن بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں تو۔
     
  • IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا با ت ہے
    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے
    شئیر کرنے کے لئےشکریہ
    Click to expand...

    بہت مہر بانی عمربھائی۔
     
  • sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    نہیں ساحل بھائی یہ صرف ایک تھیم ہے۔ جس طرح باقی تھیم ہوتے ہیں۔
    آپکوصرف لک ملے گی آپشن نہیں اینڈرائئڈ والے ملیں گے ۔
    اسکے لئے آپکو اینڈرائیڈ ایمولیٹر کرنا پڑے گا اگر آپ آپشن بھی استعمال کرنا چاہتے ہیں تو۔
    Click to expand...
    مجھے اندازہ تھا کہ ایسا ہی ہوگا جیسا آپ نے کہا پھر بھی کنفرم کرنا ضروری سمجھا
    شکریہ
     
  • Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    واؤ برو بہت اچھی شیئرنگ کی ھے شکریہ
     
  • Share This Page