1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

یادشت


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by IT.Expert, Aug 18, 2015.

Computer Softwares"/>Aug 18, 2015"/>

Share This Page

  1. IT.Expert
    Offline

    IT.Expert Newbi
    • 16/16


    اسلام علیکم دوستوں جی ھاں میں لایا ہوں کمزور یاداشت والوں کے لئے ایک انمول تحفہ جن لوگوں کو ویب سائٹ کے نام یا اُن کے یو آر ایل یاد نہیں رہتے ہیں اور یا بھول جاتے ہیں انہوں لوگوں کے لئے میں لایا ہوں ٹرے یو آر ایل سافٹ ویر اس کے بہت سارے فائدے ہیں ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کے آپ اس سافٹ ویر کو یو ایس بی میں رکھ کر کسی بھی پی سی میں استعمال کر سکتے ہیں
    سب سے پہلے آپ اس میں کیٹیگری بناہیں گے مثال کے طور پر آپ سافٹ ویر کی کیٹگری بناہیں گے تو اس میں تمام سافٹ ویر کی سائٹ کے یوآرایل ایڈ کر سکتے ہیں
    آپ یہ تصویریں دیکھیں



    لنک

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  2. IT.Expert
    Offline

    IT.Expert Newbi
    • 16/16

    تھیریڈ کانیم بدل کر یہ رکھ دیں انٹر دبنے کی وجہ سے عجیب نام رکھا گیا۔

    کمزور یاداشت والوں کے لئے ایک انمول تحفہ
     
  3. PakArt
    Online

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  4. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

    آپ نے بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ھے۔
    اتنی پیاری شئیرنگ کے لئیے آپ کا بہت بہت شکریہ
    مستقبل میں بھی آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
     
  5. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    گریٹ
    بہت اچھی شیئرنگ کی ھے
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
  6. IT.Expert
    Offline

    IT.Expert Newbi
    • 16/16



    بہت شکریہ پسند کرنے کا۔
     
  7. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے برادر
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  8. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے
     

Share This Page