1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Roman urdu AAAm urdu ki trha

Discussion in 'Computer Softwares' started by IT.Expert, Aug 18, 2015.

Share This Page

  1. IT.Expert
    Offline

    IT.Expert Well Wishir
    • 16/16


    آج میں آپ کے لئے ایک بہت ہی کمال کا سوفٹویر لے کر حاضر ہوا ہوں جی ہاں اب آپ اپنے کی بورڈ سے رومن اردو میں ٹائپ کریں یہ سافٹوئیر اسے آٹومیٹک اردو مے تبدیل کر دے گا ہے نہ مزے کی چیز اس سوفٹویر کا نام ہے گوگل ان پٹ ٹولز سوفٹویر اگر پسسند اے تو کمینٹ ضرور کیجئے گا

    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    1
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں

    اوپر والے لنک پر کلک کر کے سوفٹویر ڈونلوڈ کریں انسٹال کرنے کے بعد ٹاسک بار میں اپ کو
    لکھا ہوا نظر اے گا اس پر کلک کر کے اردو کو سلیکٹ کریں اور پھر جہاں مرضی رومن میں En
    ٹائپ کریں وو اردو میں لکھا جائے گا
    مزید پکچرزمیں دیکھ لیں
     
  2. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    آپ نے بہت ہی پیاری شئیرنگ کی ھے۔
    اتنی پیاری شئیرنگ کے لئیے آپ کا بہت بہت شکریہ
    مستقبل میں بھی آپ کی مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا
     
  3. zahor elahi
    Offline

    zahor elahi Lover
    • 6/8

  4. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    گریٹ برادر
    بہت اچھی شیئرنگ کی ھے آپ نے شکریہ
     
  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    بہت ہی اچھا سوفٹوئیر شئیر کیا ہے برادر
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  6. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Senior Member
    • 36/49

    ماشاءاللہ
    نہائیت ہی عمدہ اشتراک کیا ہے۔
    مزید اشتراک کا انتظار رہے گا
    __________________
     

Share This Page