1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

¤Rules for General Knowledge section¤

Discussion in 'General Knowledge' started by AsadUllah, Aug 23, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    --------
    ‏"جنرل نالج"سیکشن میں خوش آمدید---
    معزز ساتھیوں---! ہر سیکشنز کی طرح اس سیکشن کے بھی انتظامیہ نے رولز ترتیب دیے ہیں،جن پر عمل کرنا ہر ممبرز کا فرض ہے
    --------
    جنرل نالج سیکشن کے رولز درج ذیل ہیں
    ‏.
    ‏‎•‎تمام تھریڈز اردو میں پوسٹ کرنا لاذمی ہوگے-
    ‏.
    ‏‎•‎کسی قسم کا مواد جو دین اور پاکستان کے خلاف ہو ،شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی-
    ‏.
    ‏‎•‎دوسرے فارمز سے کاپی شدہ مواد یہاں شیئر کرنے کی بالکل اجازت نہیں ہوگی
    ‏.
    ‏‎•‎تعلیمی مرکز ایک فیملی فارم ہے،اس لے اس سیکشن میں بھی فحش اور گندہ مواد شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی-
    ‏.
    ‏‎•‎اگر کسی بھی اب پیج میں دوسرے فارمز،ویب سائیٹ اورسوشل میڈیا کا لنک ظاہر ہوا تو تھریڈز آربی کیا جائے گا-
    ‏.
    ‏‎•‎اس سیکشن میں فون نمبر،ای_میل اور سوشل اکاؤنٹ کا لنک شئیر کرنا منع ہے --
    ‏.
    ‏‎•‎تمام ممبرز،اگر کوئی تھریڈ رولز کے خلاف ہوتو ریپورٹ کرے،باقی فیصلہ ٹیم ممبرز کرے گی
    --------
    ہم امیدخواں ہے کہ آپ ان رولز پر عمل کرکے تعلیمی مرکز کو ترقی کی راہ میں لے جائے گے-
    --------
    آپ کی مخلص
    TEAM@Taleemimarkaz.com
    شکریہ
    والسلام
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page