1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

نبی کریم ﷺ کی بہترین دعا

Discussion in 'Dua & Zikr' started by UmerAmer, Aug 23, 2015.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    نبی کریم ﷺ کی بہترین دعا

    اے اللہ میں سوال کرتا ہوں
    خوشگوار زندگی کا،اچھی موت کا
    اور ایسی واپسی کا
    جو ذلت اور رسوائی سے خالی ہو
    آمین۔​
     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    سبحان اللہ
     
  3. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    جزاک اللہ
    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
    شیئر کرنے کا شکریہ
     
  4. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    جزاک اللہ خیرا۔​
     

Share This Page