1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Now translate any website

Discussion in 'Websites Reviews' started by Smart Azhar, Aug 23, 2015.

  1. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    السلام و علیکم
    آج ایک اچھی ویب سائٹ آپ دوستوں کے لیے
    حاضر خدمت ہے جس سے آپ کسی بھی ویب سائیٹ کو کسی کسی دوسری
    زبان میں کنورٹ کر سکتے ہیں
    مثال کے طور پر اگر چائنا کی ویب سائٹ ہو تو
    اور آپ چاہتے ہیں کہ میں اسے اردو میں پڑہوں تو وہ آپ اس سائٹ کی مدد سے کر سکتے ہیں
    آپ اس ویب سائٹ کو اوپن کریں اور مطلوبہ
    زبان سلکٹ کرکے اس سائٹ کا لنک پیسٹ کریں جسے آپ ٹرانسلیٹ کرنا چاہتے ہیں اور ٹرانسلیٹ کے بٹن پر کلک کر دیں
    مزید سکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں
    [​IMG]

    http://free-website-translation.com/
     
  2. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    وعلیکم السلام
    بہت اچھی شئیرنگ
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت خوب اچھی شیئرنگ
     
  4. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت زبردست سائٹ شئیر کی ہے اکثر سائٹس ایسی ہوتی ہیں جن کی زبان مختلف ہوتی ہے تو آپ کی اس شئیر کردہ سائٹ سے ایسی سائٹ اوپن کرنا بہت آسان ہو جائے گا
    گڈ ورک ڈئیر​
     
  5. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    اچھی شیئرنگ ہے کیا یہ پلگ اِن سے آپشن لگے گی۔​
     
  6. Alone Mazari

    Alone Mazari Regular Member

    Nice sharing bro
     
  7. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    نائیس شیئرنگ
     
  8. UmerAmer

    UmerAmer Moderator

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت ہی اچھی سائٹ شئیر کی ہے
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  9. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    پسند کرنے کے لیے شکریہ دوستو
     

Share This Page