1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

تخت ھے اور کہانی ھے وہی


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Library' started by Akram Naaz, Aug 28, 2015.

Library"/>Aug 28, 2015"/>

Share This Page

  1. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    ﺗﺨﺖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ
    ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺯﺵ ﺑﮭﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ
    ﻗﺎﺿﯽ ﺷﮩﺮ ﻧﮯ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﮧ
    ﻟﯿﮑﻦ ﺧﻄﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﻧﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ
    ﺧﯿﻤﮧ ﮐﺶ ﺍﺏ ﮐﮯ ﺫﺭﺍ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﮨﻮ
    ﺟﺲ ﭘﮧ ﭘﮩﺮﮦ ﺗﮭﺎ ، ﯾﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ
    ﺻﻠﺢ ﮐﻮ ﻓﺴﺦ ﮐﯿﺎ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﮕﺮ
    ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ
    ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﭼﮩﺮﮦ ﺀ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﮨﮯ ﺯﺭﺩ
    ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻡ ﺳﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ
    ﺑﺪﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ ﺭﻭﺯ ﻃﺒﯿﺐ
    ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ
    ﺣﺠﻠﮧ ﻏﻢ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺁﺭﺍﺳﺘﮧ ﮨﮯ
    ﺩﻝ ﮐﯽ ﭘﻮﺷﺎﮎ ﺷﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ
    ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﺷﮩﺮ ﯾﮩﺎﮞ ﮈﻭﺏ ﮔﯿﺎ
    ﺍﻭﺭ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﻧﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ
     
  2. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    واہ کیا بات ہے اکرم بھائ بہت عمدہ
    شئیرنگ ہے جناب ہمارے ساتھ اشتراک کرنے کے لیے شکریہ
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    ارے واہ اکرام بھائی
    بہت اعلی
    زبردست​
     
  4. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    بہت خوب زبردست
     

Share This Page