1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

~~* RANK'S Desiging Contest +Win MODREATOR rank*~~

Discussion in 'Contest Section' started by AsadUllah, Aug 30, 2015.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member


    http://www.taleemimarkaz.com/1/151_01440496911.gif
    http://www.taleemimarkaz.com/1/151_11440496911.gif
    تعلیمی مرکز کے معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔اور تعلیمی مرکز پر مزے کررہیں ہونگے
    --------
    دوستوں آج حاضر ہوا ہوں ایک بہترین اور دلچسپ مقابلہ کے ساتھ
    . . . . . .
    دوستوں یہ مقابلہ رینک ڈیزائن کرنے کا ہے
    آپ نے تعلیمی مرکز کی تمام رینکس یعنی ایڈمن،میجنمٹ،سنیر سپرموڈریٹر،سپرموڈیٹر،موڈریٹر،ایکسپرٹ،وی آی پی کی رینک ڈیزائن کرنے ہے
    --------
    --------
    جس ممبر کے بنائے گئے رینک سب سے اعلی اور خوبصورت ہوئے ان کو تعلیمی مرکز کی زینت بنایا جا ئے گا . . . . .
    --------
    ‎انعامات‎
    فسٹ پرائز
    موڈریٹر رینک اور ساتھ ڈیزائنر ایوارڈ دیا جائے گا
    --------
    سیکنڈ پرائز
    دوسرے نمبر پر آنے والے ممبر کو سٹار کا رینک دیا جائے گا
    --------
    امید ہے کہ ہمیں آپ کی جانب سے بہت اچھے اچھے اور دیدہ زیب ،دلکش ،عمدہ اور خوبصورت رینکس دیکھنے کو ملیں گے
    یہ تھریڈ سات ستمبر کو کلوز کر دیا جائے گا
    شکریہ
    آپ کی مخلص
    تعلیمی مرکز ٹیم
    :butterfly_circle_an:butterfly_circle_an​
     
  2. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    ماشاءاللہ
    بہت ہی عمدہ کونٹیسٹ سٹارٹ کروایا ہے
    گلوب انیمیشن بنانا نہیں آتی ورنہ ضرور حصہ لیتا
     
  3. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    بہت عمدہ تھریڈ ترتیب دیا ہے آپ نے اسد بھائی امید ہے اچھے اچھے رینکس دیکھنےکو ملے گیں ​
     
  4. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    گلوب ضروری تو نہیں ہے اور بھی کئی طریقے سے رینکس ڈیزائن کیے جا سکتے ہیں آپ کوشش کریں امید ہے کہ اچھے رینکس بنا سکیں گے
     
  5. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    اوکے جناب پھر تو ضرور حصہ لوں گا
     
  6. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    کوشش کریں ہو سکتا ہے کہ آپ ہی کے رینکس سب سے اچھے اور بہترین بن جائیں
     
  7. Akram Naaz

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member

    وعلیکم السلام
    بہت اچھا مقابلہ شروع کروایا ھے میں موبائل یوزر ہوں حصہ ضرور لونگا
     
  8. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    ماشاالللہ
    اسد بھائ بہت اچھا کنٹسٹ شروع کیا ہے
    امید ہے تمام ممبر ضرور حصہ لیں گے اور
    انعام کے حق دار بنیں گے
     
  9. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    بھائی آپ کی انٹری کا بےصبری سے انتظار رہے گا
    شکریہ
     
  10. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    بھائی آپ کی انٹری کا منتظر رہوگا. . . . .
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page