1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Death Anniversiry

Discussion in 'ITUstad News & Announcements & Etc' started by DilawerRizvi, Aug 31, 2015.

  1. DilawerRizvi

    DilawerRizvi Moderator

    آج میرے پیارے کزن سید محمد رضا رضوی کی 16 برسی ہے.سب دوستوں سے دعا کی اپیل ہے.​
     
  2. AsadUllah

    AsadUllah Cruise Member

    اللہ پاک ان کو جنت میں اعلی مقام دیں،آمیں
    مذید ہم ان کی مغفرت کیلے سورۃ فاتحہ اور قل پڑھ تا ہو
     
  3. Ghayyas

    Ghayyas Regular Member

    اللہ پاک ان کو اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔آمین​
     
  4. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    اللہ تعالی رضوی بھائی کو جنت میں جگہ دے ان کے درجات بلند کرے ان کی مشکلوں کو آسان کرے
    آمین
     
  5. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    الله پاک انکو جنّت میں علی مقام عطا

    فرماے الله پاک ہم سب کی دیں قبول فرماے
    امین امین
     
  6. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    اللہ تعالی آپکے کزن کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
    اور انکے تمام گناہ بخش دے آمین​
     

Share This Page