1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

im back friendz

Discussion in 'Greetings' started by *Ameer*, Sep 2, 2015.

  1. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    :bism:

    :th_salam OK:

    کیسے ہو دوستو امید کرتاہوں کہ آپ سب اللہ کےکرم سے فٹ فاٹ ہوں گے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

    دوستو میری ایکٹیویٹی فارم پہ کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھی اور میں آپکوبغیر انفارم کیے چلاگیااصل

    میں میں کچھ گھریلو کاموں کی وجہ سے مصروف رہا اور پھر میں بیمار ہوگیا مجھےآپ سب کی بہت یاد آئی

    امیدہے آپ نے بھی مجھے ضرور یاد کیاہوگالیکن اب میں اللہ کےفضل وکرم اور آپکی دعاؤں سے ٹھیک ہوں اور

    فارم کو پورا پورا ٹائم دوں گاامید ہے آپ میری مجبوری کو سمجھ گئےہوں گے

    :bye:​
     
  2. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    امیر بھائی ویلکم بیک۔۔
    بہت خوشی ہوئی کہ آپ واپس آئے۔
    اللہ آپکو صحت کاملہ عطا کرے۔
    اور آپکی مشکلات آسان فرمائے۔
    آمین۔

    ہمارے ساتھ اپنی پیاری شئیرنگ کرتے رہیے گا۔
    جزاک اللہ
     
  3. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    آمین [

    شکریہ بھائی /center]​
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    اللہ آ پکو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
    موسٹ ویلکم بیک برادر​
     
  5. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    :bism:

    :th_salam OK:

    کیسے ہو دوستو امید کرتاہوں کہ آپ سب اللہ کےکرم سے فٹ فاٹ ہوں گے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

    دوستو میری ایکٹیویٹی فارم پہ کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھی اور میں آپکوبغیر انفارم کیے چلاگیااصل

    میں میں کچھ گھریلو کاموں کی وجہ سے مصروف رہا اور پھر میں بیمار ہوگیا مجھےآپ سب کی بہت یاد آئی

    امیدہے آپ نے بھی مجھے ضرور یاد کیاہوگالیکن اب میں اللہ کےفضل وکرم اور آپکی دعاؤں سے ٹھیک ہوں اور

    فارم کو پورا پورا ٹائم دوں گاامید ہے آپ میری مجبوری کو سمجھ گئےہوں گے

    :bye:​
    Click to expand...
    ویلکم بیک امیر بھائی آپ کے آنے سے ہمں بہت خوشی حاصل ہوئی ہے اور ہمارے فورم کی رونقیں مزید بڑھ جائیں گی اللہ کا شکریہ جنہوں نےآ پکو صحت یابی عطا فرمائی اور آپ آج پھر سے ہمارے درمیان ہیں

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-love/6791.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">​
     
  • *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    ویلکم بیک امیر بھائی آپ کے آنے سے ہمں بہت خوشی حاصل ہوئی ہے اور ہمارے فورم کی رونقیں مزید بڑھ جائیں گی اللہ کا شکریہ جنہوں نےآ پکو صحت یابی عطا فرمائی اور آپ آج پھر سے ہمارے درمیان ہیں

    <img src="http://www.allsmileys.com/files/sweetim-love/6791.gif" style="border:0px;vertical-align:middle">​
    Click to expand...
    یہ آپ سب لوگوں کا پیار ہی ہے جو

    مجھے آپ سے جدا ہونے ہی نہیں دیتا​
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     
  • *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    Thanks to All
     
  • Share This Page