1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

telenor free net on uc for andriod

Discussion in 'Telenor' started by *Ameer*, Sep 3, 2015.

  1. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    :bism3:

    :th_salam OK:

    کیسےہودوستوامیدکرتاہوں کہ آپ سب اللہ کےفضل وکرم سےٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے

    آج آپ کادوست امیرٹیلی نار کا فری نیٹ لےکر حاضرہواہےجی ہاں وہ بھی 2جی 3جی دونوں پہ ورکنگ ہےتو چلتے ہیں سیٹینگ کی طرف

    سب سےپہلےیوسی 9.8 یا9.6 ڈاؤنلوڈ کرلیں اسکےبعد ٹیلی نار کی اورجنل سیٹنگ سیلیکٹ کریں اور یوسی میں یہ سیٹنگ کریں

    Proxy type:Real Host
    Proxy Server:apps.telenor.com.pk

    اب چلتےہیں ڈاؤنلوڈ نگ کی طرف کچھ سائٹ ہیں جن سے ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈنگ ہوتی ہےوہ یہ ہیں

    9apps.com
    Filmywap.com
    Moviesmaza.in
    Songspk.cc

    اسکےعلاوہ آپ یہ پراکسی یوز کرسکتےپیں

    Zacebook.com
    Wobti.com
    Hideme.be
    Germonproxy.de

    اور انجوائےکریں اب مجھےدیں اجازت دعاؤں میں یاد رکھنا

    :bye:​
     
  2. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    بھائی کسی کو یہ تھرڈ پسند نہیں آیا

    کوئی کمنٹس نہیں ​
     
  3. Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    واہ بھت خوب
    بھت اچھی شئرنگ ہے
    یہ بھی بتا دیں کہ سم میں موجود بیلنس کٹے گا تو نہیں ؟
     
  4. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    واہ بھت خوب
    بھت اچھی شئرنگ ہے
    یہ بھی بتا دیں کہ سم میں موجود بیلنس کٹے گا تو نہیں ؟
    Click to expand...
    جی سم میں بیلنس نہیں ہونا چاہیے

    ورنہ کٹ جائے گا​
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت اچھے برادر​
     
  • *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم السلام
    واہ کیا بات ہے
    بہت اچھے برادر​
    Click to expand...
    Thanks dear​
     
  • Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    جی سم میں بیلنس نہیں ہونا چاہیے

    ورنہ کٹ جائے گا​
    Click to expand...
    اگر بیلنس نہیں کٹتا تو اچھا ہوتا کیونکہ ہر وقت صفر بھی نہیں رکھ سکتے
     
  • *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    اگر بیلنس نہیں کٹتا تو اچھا ہوتا کیونکہ ہر وقت صفر بھی نہیں رکھ سکتے
    Click to expand...
    بھائی وہ سمبین موبائل پہ نہیں

    کٹتااینڈرائیڈ کی چاہے جو سیٹنگ

    کرلو بیلنس ہوگاتو کٹےگا​
     
  • Share This Page