1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

*Congratulation IT.Expert and *Ameer* on modreator rank#


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Greetings' started by AsadUllah, Sep 4, 2015.

Greetings"/>Sep 4, 2015"/>

Share This Page

  1. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

    [​IMG][​IMG]

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    معزز ساتھیو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔اور تعلیمی مرکز پر کچھ سیکھ سیکھا رہے ھونگے . . .
    --------
    آج ایک بہت اچھی خوشخبری لےکر حاضر ہواہوں
    --------
    آج ایڈمن نے دو اچھے ممبرز کے بہترین کام اور بہت ذیادہ ایکٹیویٹی کو دیکھتے ہوئے،، ان کو موڈریٹر رینکس سے نوازا ہے. .
    --------
    ان نوجوان اور ہونہار ممبرز کے نام یہ ہیں
    *Ameer*‎‏--IT.Expert
    .[​IMG]
    --------
    امیر بھائی اور توصیف بھائی کو موڈریٹر رینکس مبارک ہو. . .
    ‏.
    چلو دوستوں اب آپ سب ان نوجوانوں کو مبارکباد دیں اور کچھ پارٹی کا مطالبہ کرریے
    شکریہ
    Taleemimarkaz@asadullah

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

  3. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Regular Member
    • 36/49

    میں تعلیمی مرکزکی انتظامیہ کا مشکور ہوں کہ انھوں

    نے مجھےاس قابل سمجھااوراچھےمنصب سےنوازا میں

    آئندہ بھی آپ سب کی امیدوں پر پورااترنےکی بھرپور کوشش کروں گا​
     
  4. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    اسد بھائی آپ نے بہت اچھی خوشخبری بنائی ہے اتنا اچھا تھریڈ بنانے پر آپ کو مبارک باد دیتا ہوں
    آئی ٹی ایکسپرٹ اور امیر بھائی آپ دونوں کی جن سیکشن کی موڈریشن چاہیے وہ اس سیکشن میں بتا دیں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  5. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Newbi
    • 16/16


    دونوں صاحبان کی ٹیم میں شمولیت ایک اچھا عمل ہے اس سے فورم کی ترقی کی جانب پیش قدمی مزید تیز ہوگی
    اور آئی ٹی ایکسپرٹ صاحب
    اب آئے نہ آپ جال میں، اب تو دیکھنا ہے کہ آپ کا دل کتنا بڑا ہے پارٹی کے معاملے میں
    اس بار ماشاءاللہ سب تندروست وتوانا ہیں​
     
  6. Alone Mazari
    Offline

    Alone Mazari Newbi
    • 16/16

    Aap dono bhaun ko mbrk ho
     
  7. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Regular Member
    • 36/49

    انشاءاللہ ساحل بھائی میں جلدہی بتادوں گا کہ کن سیکشن کی

    مجھےموڈریشن چاہیے ​
     
  8. Ahsaaan
    Offline

    Ahsaaan Lover
    • 48/49

    ترقی پانے والے ممبرز کو مبارک ہو
     
  9. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

  10. sahil_jaan
    Online

    sahil_jaan Guest

    ok theek he
     

Share This Page