1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پہلی بار ایک کوشش

Discussion in 'Design Poetry' started by Mehtab Ali, Sep 5, 2015.

  1. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    پہلی بار ایک کوشش[b[/b]
     
  2. sahil_jaan

    sahil_jaan Guest

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    پہلی بار ایک کوشش[b
    Click to expand...
    پہلی کوشش ہی اتنی اچھی ہے بس آپ کے الفاظ تھوڑے سے درست لکھے ہوئے نہیں ہیں ان کو درست کرلیں اور مزید اچھی کوشش کریں آپ مزید اچھی ڈیزائننگ کر سکیں گے[/b]
     
  • Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    پہلی کوشش ہی اتنی اچھی ہے بس آپ کے الفاظ تھوڑے سے درست لکھے ہوئے نہیں ہیں ان کو درست کرلیں اور مزید اچھی کوشش کریں آپ مزید اچھی ڈیزائننگ کر سکیں گے
    Click to expand...
    بہت شکریہ ساحل بھائی
     
  • PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    Humarey saath share kurnay kaa shukriya​
     
  • Ghayyas

    Ghayyas Well Wishir

    ڈیزائننگ کی دنیا میں خوش آمدید
    کوشش جاری رکھیں
    کچھ ٹپس دینا چاہوں گا اگر محسوس نہ کریں تو
    کوشش کریں کہ تحریر نستعلیق فونٹ میں ہو
    تحریر کو ایفیکٹس دے دیا کریں تا کہ تحریر پلین نظر نہ آئے بلکہ ابھری ہوئی اور چمکدار نظر آئے
    تحریر کو منتخب کردہ فریم کے رنگوں کی مناسبت سے سٹروک اور گلو وغیرہ دے دیں
    مزید یہ بھی بتا دیں کہ آپ کس سوفٹویر پر کام کر رہے ہیں
    آسک این ایکسپرٹ سیکشن میں تھریڈز بنائیں کہ آپکو کس قسم کے ایفیکٹس سیکھنا ہیں
    ہمارے ڈیزائنر حضرات اس پر ایک ٹٹوریل بھی بنا سکتے ہیں
    آپکے اس عمل سے جو ٹاپک کسی کے ذہن میں نہیں ابھر رہے مگر انہیں اس بارے میں علم ہے وہ اس پر تھریڈز بنا سکتے ہیں
    اس سے فورم کا بھی فائدہ ہے آپکا بھی اور جو نئے ڈیزائنرر حضرات ایفیکٹس یا ڈیزائننگ ٹرکس سے ناواقف ہیں وہ بھی سیکھ سکیں گے
    امید کرتا ہوں کہ آپ میری بات سے اختلاف نہیں کریں گے

    [MENTION=166]sahil_jaan[/MENTION]
    [MENTION=55]IT.Expert[/MENTION]
    [MENTION=960]Ahsaaan[/MENTION]
    [MENTION=1792]Baab-Ul-Islam[/MENTION]
    [MENTION=408]Nandraj[/MENTION]
    [MENTION=1692]Smart Azhar[/MENTION]
    [MENTION=1905]Chaman Abbas[/MENTION]
     
  • Smart Azhar

    Smart Azhar Adviser

    زبردست جناب بہت اچھی کوشش ہے
     
  • Smart Azhar

    Smart Azhar Adviser

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ڈیزائننگ کی دنیا میں خوش آمدید
    کوشش جاری رکھیں
    کچھ ٹپس دینا چاہوں گا اگر محسوس نہ کریں تو
    کوشش کریں کہ تحریر نستعلیق فونٹ میں ہو
    تحریر کو ایفیکٹس دے دیا کریں تا کہ تحریر پلین نظر نہ آئے بلکہ ابھری ہوئی اور چمکدار نظر آئے
    تحریر کو منتخب کردہ فریم کے رنگوں کی مناسبت سے سٹروک اور گلو وغیرہ دے دیں
    مزید یہ بھی بتا دیں کہ آپ کس سوفٹویر پر کام کر رہے ہیں
    آسک این ایکسپرٹ سیکشن میں تھریڈز بنائیں کہ آپکو کس قسم کے ایفیکٹس سیکھنا ہیں
    ہمارے ڈیزائنر حضرات اس پر ایک ٹٹوریل بھی بنا سکتے ہیں
    آپکے اس عمل سے جو ٹاپک کسی کے ذہن میں نہیں ابھر رہے مگر انہیں اس بارے میں علم ہے وہ اس پر تھریڈز بنا سکتے ہیں
    اس سے فورم کا بھی فائدہ ہے آپکا بھی اور جو نئے ڈیزائنرر حضرات ایفیکٹس یا ڈیزائننگ ٹرکس سے ناواقف ہیں وہ بھی سیکھ سکیں گے
    امید کرتا ہوں کہ آپ میری بات سے اختلاف نہیں کریں گے

    [mention=166]sahil_jaan[/mention]
    [mention=55]it.expert[/mention]
    [mention=960]ahsaaan[/mention]
    [mention=1792]baab-ul-islam[/mention]
    [mention=408]nandraj[/mention]
    [mention=1692]smart azhar[/mention]
    [mention=1905]chaman abbas[/mention]
    Click to expand...
    بالکل جناب آپ نے بالکل درست فرمایا
    اس سے نۓ ڈیزائنرز کا بھی فائدہ ۂوگا _
     
  • Ahsaaan

    Ahsaaan Senior Member

    بھت اچھی کوشش ہے
    لیکن مزید محنت کی ضرورت ہے
    غیاث بھائی کی تجاویز پر ضرور عمل کیجئے گا.
    مجھے یہ ڈیزائن فوٹوشاپ پر بنا ہوا نہیں لگتا
     
  • *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    زبردست جناب اگلی کوشش کریں

    وہ تواس سے بھی اچھی ہوگی بھائی ​
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت اچھی کوشش کی ہے مہتاب بھائی
    عمدہ ڈیزائنگ
    بھائی ٹی ایم کو لوگو لازمی لگایا کریں​
     
  • Share This Page