1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Dhamaka Now Jazz Net Totally Free without any proxy

Discussion in 'Jaaz' started by Smart Azhar, Sep 6, 2015.

  1. Smart Azhar

    Smart Azhar Cruise Member

    اسلام و علیکم دوستو کیسے ہو آج میں موبلنک یوزرز کے لئے
    ایک دھماکہ نیوز لیا ہوں کے موبلنک کا نیٹ بلکل فری ہو چکا

    ہے
    اب آپ بگیر کسی سافٹ ویئر ییا کسی پراکسی کے بغیر نیٹ

    استمعال کر سکتےہیں
    بس آپ یہ کوڈ ڈائل کریں
    اور فری نیٹ کے مزے اوراڑیں
    کچھ لوگ جانتے ہیں گے کے یہ فیس بک اور واٹساپ کا فری

    والا کوڈ ہے
    جی بل؛کل یہ ووہی کوڈ ہے لیکن اب اسی کوڈ سے پورا نیٹ

    فری ہو گیا ہے
    *114*5#
    نوٹ
    یہ آفر کسی بھی وقت بینڈ ہو سکتی ہے
     
  2. *Ameer*

    *Ameer* Senior Member

    ارےواہ جناب بہت عمدہ نیوز سنائی ہےہمارےساتھ

    شیرکرنےکا شکریہ ​
     
  3. Mehtab Ali

    Mehtab Ali Super Moderators

    بہت ہی اچھی
     

Share This Page