1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Uddass...

Discussion in 'Design Poetry sharing by normal member' started by *Shan Jee*, Sep 7, 2015.

Share This Page

  1. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    آج ٹائم ملا تو ایک شعر ڈیزائن کیا ہے۔
    اُمید ہے ضرور پسند آئے گا۔
    [​IMG]
     
  2. Ghayyas
    Offline

    Ghayyas Regular Member
    • 16/16

    بہت خوب جناب
     
  3. *Ameer*
    Offline

    *Ameer* Senior Member
    • 36/49

    بہت خوب اعلی ڈیزائننگ
     
  4. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

    زبردست ڈیزائننگ
     
  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    بہت اچھی ڈیزائنگ کی ہے برادر
    شعر لاجواب ہے
    زبردست​
     
  6. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    غزل
    بچھڑ کے مجھ سے کبھی تونے یہ بھی سوچا ہے
    کہ ادھورا چاند بھی کتنا اداس لگتا ہے

    یہ ختم وصل کا لمحہ ہے ، رائگاں نہ سمجھ
    کہ اس کے بعد وہی دوریوں کا صحرا ہے

    کچھ اور دیر نہ جھڑنا اداسیوں کے شجر
    کسے خبر کہ ترے سائے میں کون بیٹھا ہے

    یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو
    وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے

    میں کس طرح تجھے دیکھوں ، نظر جھجکتی ہے
    ترا بدن ہے یہ کہ آئینوں کا دریا ہے ؟

    میں تجھ کو پا کے بھی کھویا ہوا سا رہتا ہوں
    کبھی کبھی تونے مجھے ٹھیک سمجھا ہے

    مجھے خبر ہے کہ کیا ہے جدائیوں کا عذاب
    میں نے شاخ سے گل کو بچھڑتے دیکھا ہے

    میں مسکرا بھی پڑا ہوں تو کیوں خفا ہیں لوگ
    کہ پھول ٹوٹی ہوئی قبر پر بھی کھلتا ہے

    اسے گنوا کہ میں زندہ ہوں اس طرح محسن
    کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا ہے

    محسن نقوی​
     
  7. IT.Expert
    Offline

    IT.Expert Well Wishir
    • 16/16

    شان بھائی ایک اور لاجواب ڈیزائن۔
    بہت خوب۔۔۔​
     

Share This Page