1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

*~~* Smiley Contest result announced*~~*

Discussion in 'Contest result' started by AsadUllah, Sep 8, 2015.

Share This Page

  1. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ ہم امید خواں ہے کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
    اور تعلیمی مرکز پر خوب مزے کررہیں ہونگے
    --------
    دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے کہ کچھ دن پہلے محترم ایڈمن ساحل جان بھائی نے اسمائلیز بنانے کے حوالے سے ایک مقابلہ شروع کروایا تھا،جس کی وضاحت اس تھریڈ میں ہیں
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    تو دوستوں آج میں اس مقابلہ کا نتائج سنانے جارہا ہوں. . .
    --------
    دوستوں اس مقابلہ میں کافی ممبرز نے حصہ لیا،اور خود کو ایک اعلی ڈزائینر ثابت کیا
    --------
    دوستوں اس مقابلے میں پہلے نمبر پر آئے ہیں
    YuMs
    اور یمس بھائی کو دیا جاتا ہے ڈیزائنر رینک اور ٹی ایم ونر ایوارڈ
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    اور دوسرے نمبر پر ہیں
    Ahsaan
    احسان بھائی کو دیا جاتا ہے ٹی ایم ڈیزائنر ایوارڈ
    [​IMG]
    اور تیسرے نمبر پر ہیں
    UmarAmer
    عمر بھائی بھائی کو دیا جاتا ہے ٹی ایم ڈیزائنر ایوارڈ
    [​IMG]
    آپ تینوں کو میری طرف بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    دوستوں اب آپ ونرز کو مبارک باد دیں اور کچھ پارٹی کروایئں
    شکریہ

     
  2. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

  3. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Cruise Member
    • 36/49

  4. PakArt
    Offline

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan
    • 83/98

    تھریڈ بنانے کا بہت بہت شکریہ۔میری طرفسے سبھی ونر کو بہت بہت مبارک ہو۔جنکو ڈیزایئنر ایوارڈ دیا گیا ہے وہ پہلے سے یہ اس ایوارڈ سے لیس ہیں۔شکریہ​

    :salam1:‎
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    ‎ماشا اللہ آپ سبھی نے بہت محنت اور لگن سے بہت بہترین ڈزایئننگ کرکے ان ایواڈ کے حق دار ٹھہرے اور امید ہے اس لگن سے مزید کامیابیاں حاصل کرکے اپنے کام کو لوہا منوانے میں اور تھوڑا دار چوٹیں لگاکر اپنی ڈزایئننگ کو کندن بنایئں گے۔ ‏آپکی اور عمدہ ڈیزایئننگ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم السلام
    ارے واہ کیا بات ہے
    بہت ہی اچھی خوشخبری سنائی ہے اسد بھائی
    میں بھی ونر ہوں
    میری طرف سے یمز بھائی اور احسان بھائی کو بہت بہت مبارک ہو​
     
  6. Alone Mazari
    Offline

    Alone Mazari Regular Member
    • 16/16

    Wslm ap 3no ko mubarak ho
     
  7. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Cruise Member
    • 36/49

    وعلیکم السلام
    ماشاالللہ آپ لوگوں نے بہت اچھی محنت کی تھی
    تینوں ونرز کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو
     
  8. *Shan Jee*
    Offline

    *Shan Jee* Designer
    • 38/49

    ارے واہ۔
    بہت اچھی خبر شئیر کی ہے۔'
    میری طرف سے بھی تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
    اُمید ہے آئندہ ہی اسی طرح مقابلہ جات ہوتے رہیں گے۔
    [​IMG]
     
  9. Mehtab Ali
    Offline

    Mehtab Ali Super Moderators
    • 16/16

  10. Akram Naaz
    Offline

    Akram Naaz BuL..BuL Staff Member
    • 63/65

    میری طرف سے سبھی وننر کو بہت بہت مبارک ھو♚♚♔♔♛♛
    مٹھائی نظر نہیں آ رہی.
     

Share This Page